قومی

June 5, 2025 9:48 AM

views 19

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اگلے مہینے کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اگلے مہینے کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔ اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے آپریشن سندور پر بحث کرائے جانے کے مطالبے کے پسِ منظر میں خصوصی اجلاس طلب کیا جا رہا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 12 اگست کو اختتام...

June 5, 2025 9:44 AM

views 18

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں ایک کُل جماعتی وفد نے واشنگٹن میں امریکی سرکاری حکام سے ملاقات کی۔ وفد نے اُنہیں سرحد پار کی دہشت گردی پر تفصیلات فراہم کیں۔

ششی تھرور کی قیادت میں بھارت کے ارکان پارلیمنٹ کے کُل پارٹی وفد نے واشنگٹن میں امریکہ کے سینئر سرکاری اہلکاروں اور قانون سازوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ وفد نے بھارت کو درپیش سرحد پار کی دہشت گردی کے بارے میں جانکاری فراہم کی اور دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں بھارت کے مضبوط اور پُر عزم موقف سے بھی آگاہ کیا۔ تا...

June 5, 2025 9:40 AM

views 19

قومی راجدھانی خطے اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلی این سی آر میں نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کا مقصد صاف ستھرے نقل و حمل کی منتقلی کو تیز کرنا ہے۔

قومی راجدھانی خطے اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلی این سی آر میں نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کا مقصد صاف ستھرے نقل و حمل کی منتقلی کو تیز کرنا ہے۔ CAQM نے موٹر وہیکل جمع کرنے والوں، خدمات کی فراہمی کرنے والوں اور دلی این سی آر کی ای کامرس کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ...

June 5, 2025 9:36 AM

views 21

30 ہزار سے زیادہ اداروں نے یوگا سماگم 2025 میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کرایا ہے، جو اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کا اہم پروگرام ہے۔

پورے بھارت سے، 30 ہزار سے زیادہ تنظیموں نے  یوگا سنگم 2025 میں شرکت کے لیے اندراج کرایا ہے، جو اس سال کے یوگ کے عالمی دن کی اصل تقریب ہے۔ آیوش کی وزارت کی طرف سے اس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سال کا یوگا سنگم ایک اُبھرتی ہوئی تحریک کی عکاسی کرتا ہے، جس نے روایتی یوگا کو ایک ملک گیر سطح تک پہنچا دیا ہے...

June 4, 2025 10:27 PM

views 18

سات کثیر جماعتی وفود میں سے پانچ وفود اپنے متعلقہ ملکوں کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن آگئے ہیں

سات کثیر جماعتی وفود، جو دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اصولوں پر مبنی موقف کا پیغام لے کر گئے تھے، اُن میں سے پانچ وفود اپنے متعلقہ ملکوں کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن آگئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وفود نے عالمی سطح پر اپنے رابطوں کے حصے کے طور پر غیر ملکی رہنماؤں، سینئر عہدیداران، با رسوخ دا...

June 4, 2025 10:22 PM

views 30

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی نکتہ چینی کی ہے

BJP کے قومی صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی نکتہ چینی کی ہے۔ کانگریس رہنما نے پہلگام حملے کے بعد جوابی کارروائی کے طور پر کیے گئے آپریشن سندور کی اہمیت کو مبینہ طور پر کم کرکے پیش کیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کئے گئے ان کے تبصرے کو بد...

June 4, 2025 10:19 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نمایاں خدمات کے عوض دیئے جانے والے 92 انعامات دیئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزازات 2025 عطا کرنے کی تقریب کے دوسرے مرحلے میں نمایاں خدمات کے عوض دیئے جانے والے 92 انعامات دیئے۔ صدر جمہوریہ نے مسلح افواج، بھارتی کوسٹ گارڈ اور بارڈر روڈ آرگنائزیشن کے اہلکاروں کو انعامات سے سرفراز کیا۔ اِس کے تحت اہلکاروں کو ن...

June 4, 2025 10:10 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع نے آج بھارت-آسٹریلیا جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ دفاع Richard Marles نے آج بھارت-آسٹریلیا جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم نے آج دوپہر نئی دلّی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور سرحد پار کی دہشت گردی سے نمٹنے کی ...

June 4, 2025 10:08 PM

views 17

بھارت اور آسٹریلیا کے دو طرفہ تعاون میں بے انتہا استحکام اور وسعت پیدا ہوئی ہے: ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے دو طرفہ تعاون میں بے انتہا استحکام اور وسعت پیدا ہوئی ہے۔ نئی دلّی میں بھارت - آسٹریلیا جامع کلیدی شراکت داری کے پانچ برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ آسٹریلیا، بھارت کا سب سے قریبی سیاسی...

June 4, 2025 10:06 PM

views 21

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر موصوف اقتصادی تعاون پر بھارت- اٹلی مشترکہ کمیشن کے 22 ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت، روم میں اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔