قومی

June 5, 2025 10:01 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز کی NDA سرکار کے اقتدار کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر، اچھی حکمرانی اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے غریبوں کی بہود کے تئیں حکومت کے عہد کا اعادہ کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کو ہمدرد اور غریبوں کی بہبود کیلئے وقف قرار دیا ہے۔ اب جبکہ مرکز کی NDA سرکار نے اقتدار کے 11 سال مکمل کرلئے ہیں، جناب مودی نے غریبی کے خلاف جد و جہد میں حکومت کی تبدیل جاتی کوششوں اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے شہریوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پ...

June 5, 2025 9:59 PM

views 17

بھارت میں سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں کے تحت پچھلی ایک دہائی میں شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے

بھارت میں سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں کے تحت پچھلی ایک دہائی میں شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، اہم شعبوں میں پچھلے گیارہ برسوں میں حکومت کے ذریعہ کی گئی کوششوں کے تعلق سے خصوصی فیچر پیش کر رہا ہے۔ آج ہم مہارت کی فروغ اور نوکریاں وضع کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں...

June 5, 2025 9:58 PM

views 22

وزیر اعظم کل جموں و کشمیر میں 46 ہزار کروڑ روپے مالیت کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ جموں اور سری نگر کے درمیان براہِ راست ٹرین، جموں ریلوے اسٹیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد، ستمبر سے چلے گی۔ انھوں نے کہا کہ جموں ریلوے اسٹیشن پر کام جاری ہے اور توقع ہے کہ یہ ستمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ وزیر موصوف نے جموں ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں انھوں نے جاری ت...

June 5, 2025 9:55 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی، کَل جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران، اُدھم پور – سری نگر – بارامولہ ریل لِنک، USBRL پروجیکٹ کو قوم نے نام وقف کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، کَل جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران، اُدھم پور - سری نگر - بارامولہ ریل لِنک، USBRL پروجیکٹ کو قوم نے نام وقف کریں گے۔ 272 کلو میٹر طویل USBRL پروجیکٹ کی تعمیر تقریباً 44 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے کی گئی ہے۔ USBRL پروجیکٹ، مکمل طور پر بجلی کاری سے لیس سیکشن ہے اور اِس میں 3...

June 5, 2025 9:54 PM

views 26

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے، آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر، شہریوں پر زور دیا کہ وہ کرئہ ارض کا تحفظ کرنے کے تئیں اپنے عزم کو مستحکم کریں نیز اپنے عہد کا اعادہ کریں

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے، آج ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر، شہریوں پر زور دیا کہ وہ کرئہ ارض کا تحفظ کرنے کے تئیں اپنے عزم کو مستحکم کریں نیز اپنے عہد کا اعادہ کریں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اجتماعی کارروائی کی ایسی طاقت پر زور دیا، جو مستقبل کی ...

June 5, 2025 9:52 PM

views 23

بھارت اور کرغستان کے درمیان باہمی سرماریہ کاری کا معاہدہ نافذ العمل ہوگیا ہے

بھارت اور کرغستان نے آج پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں اور باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے، BIT کے توثیق ناموں کا تبادلہ کیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نِرملا سیتا رمن اور کرغستان کے امور خارجہ کے وزیرZheenbek Kulubaev Moldokanovich کی موجودگی میں نئی دلّی میں BIT پر دستخط کیے گئے۔ یہ نیا معاہدہ، اِس سے قبل کے معاہد...

June 5, 2025 9:42 PM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارتی بینکوں اور مالی شعبے کے درمیان قریبی مشغولیت، بھارت-وسطی ایشیا اقتصادی تعامل کو مستحکم کرے گی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ بھارتی بینکوں اور مالی شعبے کے درمیان قریبی مشغولیت، بھارت-وسطی ایشیا اقتصادی تعامل کو مستحکم کرے گی۔ نئی دلّی میں بھارت- وسطی ایشیا کاروباری کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وسطی ایشیائی بینکوں کے ذریعے بھارتی بینکوں میں خصوصی روپے کے مقامی...

June 5, 2025 3:34 PM

views 21

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل جموں و کشمیر کے اپنے دورے میں اودھم پور – سری نگر – بارہمولہ ریل رابطہ پروجیکٹ کو ملک کے نام وقف کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل جموں و کشمیر کے اپنے دورے میں اودھم پور - سری نگر - بارہمولہ ریل رابطہ پروجیکٹ کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ 272 کلومیٹر طویل پروجیکٹ تقریباً 44 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، ریلوے بورڈ کے انفارمیشن اور Publicity شعبے کے ایگزیکیٹی...

June 5, 2025 3:33 PM

views 16

کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں کثیر جماعتی وفد نے امریکہ میں میٹنگوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھارت کے پختہ موقف کو پُر زور انداز سے سامنے رکھا۔

کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں کثیر جماعتی وفد نے امریکہ میں وہاں کے لیڈروں، اعلیٰ اہلکاروں اور بھارت نژاد افراد کے ساتھ میٹنگوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف بھارت کے پختہ موقف کو پُر زور انداز سے سامنے رکھا۔ واشنگٹن ڈی سی میں ایوان کی امورِ خارجہ سے متعلق کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ملا...

June 5, 2025 3:46 PM

views 18

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، شری سدھاتا اسپات پرائیویٹ لمیٹیڈ اور دیگر کے خلاف معاملے کے سلسلے میں دلی، اترپردیش اور ہریانہ کے دس مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، Shri Sidhata Ispat Private Limited اور دیگر کے خلاف معاملے کے سلسلے میں دلی، اترپردیش اور ہریانہ کے دس مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ اِس معاملے کے تحت بینک آف بڑودا کے ساتھ تقریباً 190 کروڑ روپے کی دھوکہ دیہی ہوئی تھی۔ چھاپوں کی یہ کارروائی دلی، غازی آباد، نوئی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔