قومی

June 6, 2025 10:34 PM

views 13

RBI نے repo شرح میں پچاس basis پوائنٹس کی کٹوتی کرکے اِسے پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کر دیا ہے۔ cash reserve شرح میں سو basis پوائنٹس کی کٹوتی کی گئی ہے۔

بھارتیہ ریزرو بینک آر بی آئی کی مالی پالیسی کمیٹی MPC نے آج لگاتار تیسری بار، پالیسی ریپو ریٹ میں اعشاریہ پانچ صفر پوائنٹس کی کمی کرکے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد کردیا ہے، جس کے نتیجے میں نقد رقم کے بندوبست کی سہولت کے تحت، جمع رقم کی سہولت SDF، پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگئی ہے اور آر بی آئی سے قر...

June 6, 2025 2:50 PM

views 16

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہماچل پردیش کے دو روزہ دورے پر آج شملہ پہنچ گئے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہماچل پردیش کے دو روزہ دورے پر آج شملہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ ہیلی کاپٹر سے شملہ کے Annadale ہیلی پیڈ پر اترے جہاں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اور فوج کے سینئر افسران سمیت گورنر شیو پرتاپ شکلا، وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو، نائب وزیر اعلیٰ مکیش اگنی ہوتری اور تعمیرات عامہ کے وزیر و...

June 6, 2025 2:48 PM

views 21

ملک کے نوجوان عالمی سطح پر بڑے کارنامے انجام دے رہے ہیں: وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عالمی سطح پر بھارتی نوجوانوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے نوجوان عالمی سطح پر بڑے کارنامے انجام دے رہے ہیں۔ جیسا کہ این ڈی اے حکومت نے مرکز میں اپنے 11 سال مکمل کرلئے ہیں۔ جناب مودی نے ملک کے نوجوانوں کو ولولہ انگیزی، اختراع اور پختہ عزم کی علامت قرار دیت...

June 6, 2025 2:46 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جموں وکشمیر میں دنیا کے سب سے اونچے ریلوے محراب پل چناب پل کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رام بن ضلعے میں دریائے چناب پر، چناب پل کا افتتاح کیا۔ یہ محراب والا، پل دنیا کا بلند ترین پل ہے۔ جموں کے ہمارے نامہ نگار بتایا ہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ، وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو، افتتاح کی اِ...

June 6, 2025 2:43 PM

views 18

آر بی آئی نے لگاتار تیسری بار، پالیسی ریپو شرح میں اعشاریہ پانچ صفر پوائنٹس کی کمی کرکے اِسے ساڑھے پانچ فیصد کردیا ہے

بھارتیہ ریزرو بینک آر بی آئی کی مالی پالیسی کمیٹی MPC نے آج لگاتار تیسری بار، پالیسی ریپو ریٹ میں اعشاریہ پانچ صفر پوائنٹس کی کمی کرکے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد کردیا ہے، جس کے نتیجے میں نقد رقم کے بندوبست کی سہولت کے تحت، جمع رقم کی سہولت SDF، پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگئی ہے اور آر بی آئی سے قرض لین...

June 6, 2025 2:40 PM

views 30

نیٹ-پی جی 2025 کا امتحان 3 اگست کو ایک ہی شفٹ میں کرایا جائے گا

سپریم کورٹ نے امتحانات کے قومی بورڈ NBE کو  اجازت دی ہے کہ وہ NEET-PG-2025 امتحان، تین اگست 2025 کو ایک ہی شفٹ میں کرائے۔ اس سے پہلے یہ امتحان 15 جون کو کرایا جانا تھا۔جسٹس پرشانت کمار مشرا اور Augustine George Masih پر مشتمل ایک بینچ نے کہا کہ NEET-PG-2025 امتحان، تین اگست 2025 کو منعقد کرانے کی وج...

June 6, 2025 10:23 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں و کشمیر میں محراب والے دنیا کے بلند ترین ریل پُل ”چِناب برج“ اور بھارت کے کیبل والے پہلے ریل پُل ”Anji Bridge“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں و کشمیر کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کٹرہ میں 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں،  افتتاح کریں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ اس کے تحت وزیر اعظم اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریل رابطہ پروجیکٹ ملک کے نام وقف کریں گے۔ 272 کلو می...

June 6, 2025 10:03 AM

views 21

کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کی سربراہی والے کُل جماعتی وفد نے کل رات واشنگٹن DC میں امریکہ کے نائب صدر JD Vance سے ملاقات کی۔

کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کی سربراہی والے کُل جماعتی وفد نے کل رات واشنگٹن DC میں امریکہ کے نائب صدر JD Vance سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی سے نمٹنے کی کوششوں سے لے کر تکنیکی اشتراک بڑھانے تک کئی اہم معاملات پر جامع تبادلہئ خیال کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب تھرور نے، اس بات چ...

June 6, 2025 10:02 AM

views 21

NCC کی ماؤنٹ ایورسٹ سے تعلق مہم جو ٹیم کا کَل نئی دلّی میں DG NCC کیمپ میں پُرجوش استقبال کیا گیا۔

NCC کی ماؤنٹ ایورسٹ سے تعلق مہم جو ٹیم کا کَل نئی دلّی میں DG NCC کیمپ میں پُرجوش استقبال کیا گیا۔ اس ٹیم نے گزشتہ ماہ کی 18 تاریخ کو دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو کامیابی کے ساتھ سَر کیا ہے۔ پانچ لڑکوں اور پانچ لڑکیوں پر مشتمل اس مہم جو ٹیم کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 3 اپریل کو جھنڈی دکھا کر روانہ...

June 6, 2025 9:58 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں قزاخستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترک مینستان اور اُزبیکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بھارت-وسطی ایشیاء مذاکرات کی چوتھی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج نئی دلّی میں قزاخستان، کرغز جمہوریہ، تاجکستان، ترک مینستان اور اُزبیکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بھارت-وسطی ایشیاء مذاکرات کی چوتھی میٹنگ کی میزبانی کریں گے۔ وزراء، بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان، خاص طور سے تجارت، کنکٹی وِٹی، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی اشتراک پر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔