قومی

June 30, 2025 9:57 PM

views 23

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں جاری ووٹروں سے متعلق خصوصی نظرثانی مہم کے تحت تقریباً 60 فیصد ووٹروں کو دستاویزات داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی

انتخابی کمیشن کی جانب سے بہار میں جاری خصوصی نظرثانی عمل کے دوران قریب چار کروڑ 96 لاکھ ووٹرس کو کسی طرح کا دستاویز جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اِسی طرح ان ووٹرس کے بچوں کو بھی اپنے سرپرستوں سے متعلق کوئی دستاویز جمع نہیں کرانا ہوگا۔ یہ رائے دہندگان، بہارکے سال 2003 کی انتخابی فہرست میں موجود ہیں،...

June 30, 2025 9:53 PM

views 83

گذشتہ مالی برس میں GST کی مجموعی وصولیابی پانچ برس میں دوگنی ہو کر 22 اعشاریہ آٹھ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی

 مالی سال 2024-25 کے دوران GST کی مجموعی وصولیابی، گزشتہ پانچ سال میں دو گنا ہو کر اب تک کی بلند ترین سطح 22 لاکھ 80 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ GST اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران ٹیکس وصولیابی میں نو اعشاریہ چار فیصد کا سال در سال اضافہ ہوا ہے۔           سال 2020-21 میں GST کی مجموعی وص...

June 30, 2025 9:49 PM

views 12

 IMD نے اس ہفتے کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصے میں سرگرم مانسون کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے، آئندہ چھ سے سات دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصوں میں سرگرم مانسون کی صورتحال جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سائنسداں نریش کمار نے کہا کہ مغربی بنگال کے ساحلی خطے میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بنا ہوا ہے جس کا اث...

June 30, 2025 9:47 PM

views 21

ٹینس میں، لندن میں، سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ویمبلڈن 2025 کا آغاز ہوگیا ہے

ٹینس کلینڈر کا تیسرا گرینڈ سلیم، ومبلڈن 2025 آج سے لندن کے آل انگلینڈ کلب میں شروع ہوگیا ہے۔  ومبلڈن کا اختتام، 13 جولائی کو مردوں کے سنگلز کے فائنل مقابلے کے ساتھ ہوگا۔ اِس دوران مردوں کے سنگلز کا شروعاتی میچ دو مرتبہ کے دفاعی چمپئن Alcaraz اور اٹلی کے Fabio Fognini کے درمیان جاری ہے۔           خوا...

June 30, 2025 3:36 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جانوروں کی بیماریوں کی دواؤں اور دیکھ بھال کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانے کی خاطر نئی تکنیک کے استعمال پر زور دیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح ٹیکنالوجی بھی مویشیوں کی طبی دیکھ بھال میں انقلابی تبدیلی لاسکتی ہے۔ آج صبح بریلی میں انڈین Veterinary ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے گیارہویں تقسیم اسناد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال، پورے ملک کے مویشیوں کے اسپتالوں...

June 30, 2025 3:34 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ کَل سے شروع ہونے والے کواڈ وزراءِ خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کواڈ گروپنگ کا مقصد ایک آزاد اور کھلے بھارت بحرالک...

June 30, 2025 3:31 PM

views 23

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اسپین، پرتگال اور برازیل کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اسپین، پرتگال اور برازیل کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔ اُن کا یہ دورہ 5 جولائی کو ختم ہوگا۔ اسپین میں اپنے قیام کے دوران محترمہ سیتا رمن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ترقی کیلئے سرمایہ فراہم کرنے سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اِس کانفرنس میں نئے اور...

June 30, 2025 3:29 PM

views 28

ملک میں ایمرجنسی نافذ کئے جانے کے 50 سال پورے ہوچکے ہیں

ملک میں ایمرجنسی نافذ کئے جانے کے 50 سال پورے ہوچکے ہیں اور اِس دور کو بھارت کی جمہوری تاریخ میں سب سے تاریک دور میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اِس سلسلے میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جن لوگوں کو MISA کے تحت جیل میں قید کردیا گیا تھا، اُن کی عزت افزائی کی جارہی ہے۔ ہم نے ایمرجنس...

June 30, 2025 3:19 PM

views 16

سنتھال لوگوں نے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف آزادی اور انصاف کیلئے اپنی جدو جہد میں جو قربانیاں پیش کی تھیں

سنتھال لوگوں نے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف آزادی اور انصاف کیلئے اپنی جدو جہد میں جو قربانیاں پیش کی تھیں، اُس کی یاد میں آج Hul Diwas منایا جارہا ہے۔ اِس جدو جہد کو Santhal Hul کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو 30 جون 1855 کو شروع ہوئی تھی۔ یہ برطانوی نوآبادیاتی حکومت کی جابرانہ پالیسیوں اور ساہ...

June 30, 2025 3:17 PM

views 17

بی جے پی نے وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں RJD کے لیڈر تیجسوی یادو کی متنازعہ رائے زنی پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

بی جے پی نے وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں RJD کے لیڈر تیجسوی یادو کی متنازعہ رائے زنی کی بنا پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ اِس بات سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر نہ تو پارل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔