قومی

July 2, 2025 10:03 AM

views 22

مرکزی کابینہ نے کل ملک میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔

          مرکزی کابینہ نے کل ملک میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اِس اسکیم کا مقصد دو برسوں میں ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ روزگار کے مواقع قائم کرنا ہے۔ اِن میں سے ایک کروڑ 92 لاکھ مستفیدین پہلی مرتبہ نوک...

July 2, 2025 9:56 AM

views 20

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو  دہشت گردی کا جواب دینے اور خود کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو  دہشت گردی کا جواب دینے اور خود کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ اُسے پہلے سے کارروائی کرنے، نیز سرحد پار سے کیے جانے والے مزید حملوں کی مزاحمت کا حق حاصل ہے۔ امریکہ کے وزیر دفاع Pete Hegseth کے ساتھ ٹیلیفون پر کی گئی بات چیت میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپریشن سِن...

July 2, 2025 9:55 AM

views 16

آئندہ امرناتھ یاترا کے عقیدتمندوں کے لیے بلا رکاوٹ سفر کے تجربے کو یقینی بنانے کے لیے بھارت کی شاہراہوں سے متعلق قومی اتھارٹی NHAI نے کَل ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر کے اہلکاروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

آئندہ امرناتھ یاترا کے عقیدتمندوں کے لیے بلا رکاوٹ سفر کے تجربے کو یقینی بنانے کے لیے بھارت کی شاہراہوں سے متعلق قومی اتھارٹی NHAI نے کَل ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر کے اہلکاروں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔ قومی شاہراہ نمبر 44 کے جموں -سری نگر سیکشن کے 228 کلومیٹر طویل اُن سبھی راستوں ...

July 2, 2025 9:50 AM

views 12

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اِس جہاز کی تعمیر Mazagon Dock Shipbuilders Limited نے کی ہے۔ یہ کثیر کارکردگی والا بحری جہاز، روایتی اور غیر روایتی خطروں دونوں سے نمٹنے کا اہل ہے۔ اُدے گری، اپنے سے پہلے والے INS اُدے گری کی جدید شکل ہے، جو بھاپ سے ...

July 2, 2025 9:43 AM

views 16

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بحرالکاہل ملک کے اپنے سرکاری دورے کے دوران موریشس کے سینئر رہنماؤں  سے ملاقات کی۔

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بحرالکاہل ملک کے اپنے سرکاری دورے کے دوران موریشس کے سینئر رہنماؤں  سے ملاقات کی۔ انھوں نے ماریشس کے صدر Dharambeer Gokhool، وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام، نائب وزیراعظمPaul Berenger  اور ماریشس کے وزیر خارجہ دھننجے Ramful سے ملاقات کی۔ ماریشس کے وزیراعظم کے ساتھ اپنی ...

July 1, 2025 10:19 PM

views 14

بھارت ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے دس برس منا رہا ہے۔2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کا آغاز کیا تھا

بھارت ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے دس برس منا رہا ہے۔2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کا آغاز کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا ایک عوامی تحریک بن گیا ہے، آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں ایک مرکزی حیثیت رکھتا ہے اور بھارت کو دنیا میں ایک قابل بھروسہ اختراعی ساجھے دار بنا رہا ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا ...

July 1, 2025 10:11 PM

views 19

مرکزی کابینہ نے ساڑھے تین کروڑ روزگار کے مواقع قائم کرنے کی خاطر ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے بھارت کو کھیلوں کے معاملے میں ایک سرکردہ ملک بنانے کیلئے کھیلوں کی قومی پالیسی کو بھی منظوری دی ہے

مرکزی کابینہ نے آج ملک میں روزگار کے مواقع کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپئے کی روزگار سے منسلک ترغیباتی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اِس اسکیم کا مقصد دو برسوں میں ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ روزگار کے مواقع قائم کرنا ہے۔ اِن میں سے ایک کروڑ 92 لاکھ مستفیدین پہلی مرتبہ نوکری کرنے و...

July 1, 2025 10:05 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پانچ ملکوں، گھانا، تری نیداد اور ٹوبیگو، ارجنٹینا، برزیل اور نامیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل پانچ ملکوں گھانا، تری نداد اینڈ ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نامیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی گھانا جائیں گے جو گذشتہ تین دہائیوں میں بھارتی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔ وزیر اعظم مضبوط باہمی شراکت داری کا جائزہ لینے کیلئے گھانا کے صدر ...

July 1, 2025 9:53 PM

views 13

بھارت اور پاکستان میں ایک دوسرے کی قید میں شہریوں اور ماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ بھارت نے پاکستان پر اُن بھارتی قیدیوں کی جلد رہائی پر زور دیا ہے جو اپنی سزا مکمل کرچکے ہیں

بھارت اور پاکستان نے آج اپنے اُن شہریوں اور ماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا جو ایک دوسرے کی قید میں ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق بھارت نے اس وقت اپنی تحویل میں 382 شہریوں اور 81 ماہی گیروں کے ناموں کی فہرست فراہم کی ہے۔ اسی طرح پاکستان نے 53 شہریوں اور 193 ماہی گیروں کے نام بتائے ہیں۔ بھارت نے اپن...

July 1, 2025 2:41 PM

views 25

ملک ڈیجیٹل انڈیا کے 10 سال پورے ہونے کی تقریبات منا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اب یہ مشن ایک عوامی تحریک اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کیلئے ایک بنیاد بن گیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا، ایک عوامی تحریک بن گئی ہے، جو آتم نربھر بھارت کی تعمیر، نیز بھارت کو دنیا کا ایک بااعتبار اختراعی شراکت دار بنانے میں، مرکزی کردار ادا کررہی ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے 10 سال پورے ہونے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بھارت اب ”ڈیجیٹل حکمرانی سے، عالمی ڈی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔