قومی

June 29, 2025 9:44 PM

views 10

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریل گاڑیوں کی روانگی سے 8 گھنٹے پہلے ریزرویشن چارٹ تیار کرنے کا کام مرحلے وار طریقے سے شروع کردے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے بورڈ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹرین کی روانگی سے آٹھ گھنٹے قبل ریزرویشن چارٹ کے نفاذ کی شروعات کا عمل مرحلے وار طریقے سے انجام دیں۔ اس سے ویٹنگ لسٹ کے مسافروں کی غیریقینی کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ اس کے علاوہ ویٹنگ لسٹ ٹکٹ کے کنفرم نہ ہونے کی صورت میں اُن مسافروں کو ...

June 29, 2025 9:41 PM

views 9

جنوب مغربی مانسون، معمول کی تاریخ سے9 دن پہلے آج پورے ملک میں پہنچ گیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ وسطی بھارت اور شمال مغربی بھارت میں اگلے دو دن شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے

مانسون، اپنی معمول کی تاریخ سے 9 دن پہلے آج ملک بھر میں چھا گیا ہے۔ اس دوران، اگلے 7 دن میں جھارکھنڈ، اڈیشہ، بہار، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، گوا، گجرات اور شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں شدید بارش جاری رہ سکتی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے بھارتی محکمہ ...

June 29, 2025 3:08 PM

views 21

ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔

ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔ اِدھر کولکاتہ پولیس نے اس واقعے کی چھان بین کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی سربراہی میں ایک خصوصی جانچ ٹیم بنائی ہے۔ پولیس نے اس واقعے میں ایک سکیورٹی...

June 29, 2025 3:07 PM

views 15

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کرکہا کہ صحت سے لے کر سماجی تحفظ تک ملک ہرشعبے میں آگے بڑھ رہا ہے، جس سے سماجی انصاف کی شاندار تصویر کی عکاسی ہوتی ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہاہے کہ صحت سے لے کر سماجی تحفظ تک ملک ہر شعبے میں صد فی صد تکمیل کے احساس کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جو سماجی انصاف کی ایک شاندار تصویر بھی ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جناب مودی نے بین الاقوامی لیبر تنظیم ILO کی ایک رپورٹ ...

June 29, 2025 3:00 PM

views 11

مانسون، راجستھان کے بقیہ حصوں، مغربی اترپردیش، ہریانہ اور دلی میں مزید آگے بڑھ گیا ہے

جنوب مغربی مانسون راجستھان کے بقیہ حصوں، مغربی اترپردیش، ہریانہ اور دلی کے پورے خطے میں مزید آگے بڑھ گیا ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق مانسون معمول کی تاریخ سے نو دن پہلے ہی پورے ملک میں پہنچ گیا ہے۔ موسمیات محکمے نے بتایا ہے کہ شمال مغربی خلیج بنگال اور اِس سے ملحقہ مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے...

June 29, 2025 2:54 PM

views 11

US اوپن بیڈمنٹن میں آیوش شیٹی اور تنوی شرما اپنے اپنے زمرے کے سنگلز فائنل میں پہنچ گئے ہیں

یوایس اوپن 2025 بیڈمنٹن میں، بھارت کے دو نوجوان کھلاڑی آیوش شیٹی اور تنوی شرما بالترتیب مردوں اور خواتین کے سنگلز فائنلس میں پہنچ گئے ہیں۔ 66ویں نمبر کی کھلاڑی تنوی، یوکرین کی کھلاڑی Buhrova کو اکیس چودہ، اکیس سولہ سے ہرا کر خواتین سنگلز کے فائنل میں پہنچیں جبکہ 20 سال کے آیوش شیٹی بھی ایک سنسنی خیز...

June 29, 2025 10:06 AM

views 16

بھارت نے پاکستانی فوج کے اُس سرکاری بیان کو مسترد کردیاہے جس میں اس نے کل Waziristan پر ہوئے حملے کیلئے بھارت پر الزام لگایاتھا

بھارت نے پاکستانی فوج کے اُس سرکاری بیان کو مسترد کردیاہے جس میں اس نے کل Waziristan پر ہوئے حملے کیلئے بھارت پر الزام لگایاتھا۔نئی دلی نے ایک بیان جاری کرکے پاکستان کے اِس بیان کو اسی حقارت سے مسترد کیاہے جس کا وہ مستحق تھا۔

June 29, 2025 9:47 AM

views 14

بھارت نے سماجی تحفظ کے عمل میں ایک قابل ذکر  سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

بھارت نے سماجی تحفظ کے عمل میں ایک قابل ذکر  سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ ملک میں 2015 میں سماجی تحفظ کا کوریج 19 فیصد تھا جو 2025 میں بڑھ کو 64 اعشاریہ تین فیصد ہوگیا ہے۔ اِس طرح 94 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کم ازکم سماجی تحفظ کے ایک فائدے کے تحت لایا گیا ہے۔ ایک دہائی کے دوران اس غیر معمولی اضافے کا اعتراف ...

June 29, 2025 9:38 AM

views 47

 وزیراعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہارکریں گے۔

        وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 123واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور   دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر بھ...

June 29, 2025 9:34 AM

views 17

 وزیراعظم نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر پر گئے، بھارتی خلا باز شبھانشو شکلا سے بات چیت کی۔ جناب مودی نے انھیں 140 کروڑ بھارتیوں کی شان قرار دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر پر گئے بھارتی خلاباز شوبھانشو شکلا سے بات چیت کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آپ بھارت سے بہت دور ہیں لیکن بھارتیوں کے دل کے بیحد قریب ہیں اور آپ کا سفر ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پریکرما کی صدیوں پرانی روایت رہی ہے اور آپ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔