قومی

June 30, 2025 3:14 PM

views 17

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جھارکھنڈ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے اور کہیں کہیں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جھارکھنڈ میں کہیں کہیں بہت تیز بارش ہونے اور اڈیشہ، بہار، مدھیہ پردیش اور  چھتیس گڑھ میں 5 جولائی تک کہیں کہیں شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق چنڈی گڑھ، دلی، ہماچل پردیش، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ اور ودربھ میں بھی آج اِس...

June 30, 2025 3:01 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جانوروں کی بیماریوں کی دواؤں اور دیکھ بھال کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانے کی خاطر نئی تکنیک کے استعمال پر زور دیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح ٹیکنالوجی بھی مویشیوں کی طبی دیکھ بھال میں انقلابی تبدیلی لاسکتی ہے۔ آج صبح بریلی میں انڈین Veterinary ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے گیارہویں تقسیم اسناد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال، پورے ملک کے مویشیوں کے اسپتالوں...

June 30, 2025 2:59 PM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ کَل سے شروع ہونے والے کواڈ وزراءِ خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کواڈ گروپنگ کا مقصد ایک آزاد اور کھلے بھارت بحرالک...

June 30, 2025 9:48 AM

views 20

حکومت نے ”GoI Stats” موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔

حکومت نے ''GoI Stats'' موبائل ایپلی کیشن کا آغاز کیا ہے جو متعلقہ فریقوں کو سرکاری ڈیٹا تک بہ آسانی رسائی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ یہ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت National Sample Survey Office (NSO) کی ایک پہل ہے، جو سرکاری شماریاتی معلومات کو تمام شہریوں کے لیے قابل رسائی اور ...

June 30, 2025 9:33 AM

views 17

   صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اترپردیش کا دو روزہ دورہ کریں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اترپردیش کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ بریلی اور گورکھپور میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ ایک رپورٹ: V/C Om Awasthi اپنے دورے کے پہلے دن صدرِ جمہوریہ بریلی میں Indian Veterinary Research Institute کے گیارہویں جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت ک...

June 30, 2025 9:31 AM

views 30

  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اُن ماؤنوازوں سے بات کرنے کے امکان سے انکار کردیاہے جو ہتھیاروں سے لیس ہیں۔

          مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مسلح ماؤنوازوں سے بات چیت کیے جانے سے انکار کیا ہے۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں کسان سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ  جنھوں نے قبائلیوں، پولیس والوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کیا ہے، اُن لوگوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ وزیر داخلہ نے بائیں بازو کی انت...

June 30, 2025 9:29 AM

views 14

  UGC نے 89 اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں جن میں چار IITs، تین IIMs اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شامل ہیں۔اِن اداروں کو ریگنگ کی روک تھام سے متعلق ضابطوں پر عمل درآمد میں ناکام رہنے پریہ نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

 یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے ملک کے 89 اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں، جن میں چار IITs تین IIMs اور  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شامل ہے۔ ان اداروں کو Ragging  کی روک تھام سے متعلق ضابطوں پر عمل درآمدکرنے میں ناکام رہنے پر یہ نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ Ragging-2009 کے UGC ضابطوں کے مطابق، UGC سے وابستہ ہرادار...

June 29, 2025 9:51 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس دنیا کی سب سے بڑی سماجی تحفظ کی اسکیموں میں سے ایک اسکیم ہے۔ اِن اسکیموں سے95 کروڑ لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے بھارت سے Trachoma کے خاتمے کے بارے میں عالمی صحت تنظیم WHO کے اعلان کا بھی ذکر کیا

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہاہے کہ ملک صحت سے لے کر سماجی تحفظ تک ہر شعبے میں صد فی صد تکمیل کے احساس کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جو سماجی انصاف کی ایک شاندار تصویر بھی ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سماجی تحفظ، دنیا میں سب سے بڑی ...

June 29, 2025 9:49 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اترپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اترپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ وہ بریلی میں انڈین Veterinary ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے گیارھویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ اسی دن ایمس گورکھپور کی پہلی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ منگل کے روز گورکھپور میں مہا یوگی گرو گورکھ نا...

June 29, 2025 9:48 PM

views 14

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال تک ملک سے مائونوازیت کے خاتمے کے حکومت کے عزم کو آج پھر دوہرایا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال تک ملک سے مائونوازیت کے خاتمے کے حکومت کے عزم کو آج پھر دوہرایا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ بائیں بازو کے مسلح انتہاپسندوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی۔ نظام آباد میں ہلدی کے قومی بورڈ کے صدر دفتر کے افتتاح کے موقع پر کسان سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔