قومی

July 3, 2025 10:23 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی کو اُن کی سرکردہ قیادت اور بااثر عالمی لیڈرشپ کے لیے گھانا کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گھانا کی راجدھانی Accra کے جوبلی ہاؤس میں کل رات گھانا کے صدر John Mahama سے دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے مختلف طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ بات چیت کے بعد 4 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے، جن میں ثقافتی تبادلے اور روایتی مو...

July 3, 2025 10:20 AM

views 16

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی سے 21 اگست تک چلے گا۔

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 21 جولائی کو شروع ہوگا اور 21 اگست تک جاری رہے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بتایا ہے کہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 21 جولائی سے 21 اگست 2025 تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب رجیجو نے کہا ہے کہ یوم...

July 3, 2025 10:20 AM

views 12

Trinidad And Tobago  میں بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر پردیپ راج پروہت نے آکاشوانی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی کے دورے کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔

Trinidad And Tobago  میں بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر پردیپ راج پروہت نے آکاشوانی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی کے دورے کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کے 180 سال منا رہے ہیں اور وزیر اعظم کا یہ دورہ بھارتی برادری کے لیے یادگار موقع ہے۔ بھارتی برادری نے اپ...

July 3, 2025 10:14 AM

views 15

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج ہریانہ کے مانیسر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ دو روزہ کانفرنس کا موضوع ہے: آئینی جمہوریت اور قومی تعمیر کو مضبوط بنانے میں ”شہری بلدیاتی اداروں کا رول“۔ اس کانفرنس کا مقصد ا...

July 3, 2025 10:11 AM

views 17

وزارتِ خارجہ نے مالی کے Kayes میں، ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری میں تعینات تین بھارتی شہریوں کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے مالی کے Kayes میں، ڈائمنڈ سیمنٹ فیکٹری میں تعینات تین بھارتی شہریوں کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک جولائی کو اُس وقت پیش آیا، جب 4 مسلح حملہ آوروں نے فیکٹری پر حملہ کیا اور بھارتی شہریوں کو زبردستی اغوا کر لیا۔ اپنے بیان میں وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مغربی افریقی مل...

July 3, 2025 10:06 AM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ بھارت کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہو سکتا۔ واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ بھارت-امریکہ تعلقات، باہمی مفادات پر قائم ہیں، کسی تیسرے ملک پر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے ذریعے خود...

July 3, 2025 12:05 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی، اپنے پانچ ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں، گھانا کی راجدھانی آکرہ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج گھانا کی راجدھانی Accra پہنچے۔ مغربی افریقی ملک کے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی کو آج رات سرکاری ضیافت کے دوران گھانا کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز، The Companion of the Order of the Star of Ghana سے نوازا۔ وزیر اعظم، کل صبح گھا...

July 2, 2025 11:54 PM

views 23

حکومت منشیات کے ہر ایک گروہ کو جڑ سے ختم کرنے اور نوجوان کو تحفظ فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے: امت شاہ

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت منشیات کے ہر ایک گروہ کو جڑ سے ختم کرنے اور نوجوان کو تحفظ فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی منشیات کے گروہ کا پردہ فاش کرنے پر منشیات کے کنٹرول کے بیورو اور تمام ایجنسیوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی کارروائی نے کثیر- ا...

July 2, 2025 11:50 PM

views 10

ملازمین اور آجروں کو، روزگار سے منسلک ترغیب، ای ایل آئی اسکیم کے ذریعے، آئندہ چار سالوں میں ایک لاکھ کروڑ روپے فراہم کئے جائیں گے: منسکھ منڈاویا

لیبر اور روزگار کے وزیر منسکھ منڈاویا نے آج کہا کہ ملازمین اور آجروں کو، روزگار سے منسلک ترغیب، ELI اسکیم کے ذریعے، آئندہ چار سالوں میں ایک لاکھ کروڑ روپے فراہم کئے جائیں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، وزیرِ موصوف نے کہا کہ یہ اسکیم، حکومت کی روزگار مرکوز پالیسی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے م...

July 2, 2025 10:36 PM

views 9

وزارتِ خارجہ میں سکریٹری (مشرق) پی کمارن نے سنگاپور کی وزارتِ خارجہ کے مستقل سکریٹری (ترقیات) سے آج نئی دلّی میں ملاقات کی

وزارتِ خارجہ میں سکریٹری (مشرق) پی کمارن نے سنگاپور کی وزارتِ خارجہ کے مستقل سکریٹری (ترقیات) سے آج نئی دلّی میں ملاقات کی۔ فریقین نے، بھارت - سنگاپور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ترجیحی شعبوں میں اقدامات سمیت جاری باہمی تعاون کا جائزہ لیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔