قومی

July 2, 2025 10:33 PM

views 15

مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ سفارتی اور کاروباری دورہ اختتام پذیر ہوا

فولاد اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ سفارتی اور کاروباری دورہ اختتام پذیر ہوا، جس کے دوران بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اعلیٰ سطحی تبادلہئ خیال کیا گیا۔ توقع ہے کہ اِس سے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات اور صنعتی تعاون میں نمایاں ا...

July 2, 2025 10:30 PM

views 25

اگلے چھ دنوں میں شمال مغرب، وسطی اور مشرقی بھارت میں مانسون کے فعال رہنے کی توقع ہے: آئی ایم ڈی

بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں اگلے 6 سے 7 دنوں میں مانسون کے فعال رہنے کا امکان ہے۔ اگلے سات دنوں میں شمال مغربی بھارت کے کئی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی راجستھان اور وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ ک...

July 2, 2025 10:23 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی، اپنے پانچ ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں، گھانا کی راجدھانی آکرہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ آج رات گھانا کا اعلیٰ ترین اعزاز حاصل کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج گھانا کی راجدھانی Accra پہنچے۔ مغربی افریقی ملک کے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی کو آج رات سرکاری ضیافت کے دوران گھانا کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز، The Companion of the Order of the Star of Ghana سے نوازا جائے گا۔ وزیر اعظم، کل...

July 2, 2025 3:04 PM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمالی بھارت اور وسطی بھارت میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش سمیت شمالی بھارت اور گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر سمیت وسطی بھارت میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر میں آج مختلف مقامات پر شدید بارش کے حالات برقرار رہ سکتے ہیں۔ مشرقی بھارت میں بھی اروناچل ...

July 2, 2025 2:38 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی آج پانچ ملکوں گھانا، ترینیداد اور ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نامبیبیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج پانچ ملکوں گھانا، ترینیداد اور ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نامبیبیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ جناب مودی اپنے دو روزہ دورے پر آج گھانا پہنچیں گے۔ روانگی کے وقت اپنے بیان میں جناب مودی نے گھانا کو عالمی خطہئ جنوب کا ایک اہم شراکت دار قرار دیا، جو افریقی یونین اور مغربی افریق...

July 2, 2025 2:36 PM

views 11

کواڈ کے ممبر ملکوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے بغیر کسی تاخیر کے قصورواروں کے خلاف کارروائی پر زور دیا ہے۔

کواڈ کے ممبران نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں، اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں اور مالی اعانت کرنے والوں کو بلاتاخیر انصاف کے کٹگھرے تک لانے پر زور دیا ہے اور اقوام متحدہ کے ممبر ملکوں سے اس کوشش میں مکمل تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔ واشنگٹن DC میں کواڈ کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے بعد جاری ایک...

July 2, 2025 2:35 PM

views 14

طبی تحقیق کی بھارتی کونسل اور ایمس کے مطالعات میں کووڈ-19 ویکسین اور اچانک اموات کے معاملات کے درمیان کوئی تعلق سامنے نہیں آیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ طبی تحقیق کی بھارت کونسل ICMR اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کی جانب سے وسیع تر مطالعے کے بعد یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین اور اچانک اموات کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ICMR اور بیماریوں کی روک تھام سے متعلق قوم...

July 2, 2025 10:06 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے 5 ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج دوپہر گھانا پہنچ جائیں گے۔

وزیر اعظم مودی، آج 5 ملکوں، گھانا، Trinidad & Tobago، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں گھانا جائیں گے۔ وہ گھانا کے صدر John Dramani Mahama سے بات چیت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت جناب مودی کل Trinidad & Tobago جائیں گے اور تیسرے ...

July 2, 2025 10:05 AM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور امریکہ کے وزیر دفاع نے، بھارت-امریکہ کے درمیان بڑے پیمانے پر دفاعی شراکت داری کے ایک نئے 10 سالہ فریم ورک سے متعلق منصوبوں پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل رات امریکہ میں، پنٹاگن کے دفتر میں امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth سے ملاقات کی، جس سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ بھارت-امریکہ تعلقات میں، دفاعی تعلقات ایک بنیادی ستون کی اہمیت رکھتے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے، بھارت-امریکہ کے درمیان بڑے پیمانے پر دفاعی شراکت داری کے ایک ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔