قومی

July 3, 2025 9:40 PM

views 16

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے بہت چھوٹے اور چھوٹے کاروباری اداروں MSEs اور انفرادی طور پر قرضہ لینے والوں کیلئے مناسب شرحوں پر قرضوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے مقصد سے گھٹتی بڑھتی شرحوں پر دیئے جانے والے قرضوں پر ادائیگی سے قبل عائد کئے جانے والے جرمانوں پر پابندی لگادی ہے

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے بہت چھوٹے اور چھوٹے کاروباری اداروں MSEs اور انفرادی طور پر قرضہ لینے والوں کیلئے مناسب شرحوں پر قرضوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے مقصد سے، بینکوں اور دیگر قرض دینے والے اداروں سمیت منضبط اداروں پر کئی گھٹتی بڑھتی شرحوں پر دیئے جانے والے قرضوں پر ادائیگی سے قبل عائد کئے جانے...

July 3, 2025 3:58 PM

views 17

وزیرِ اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج رات Trinidad  Tobago پہنچیں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج رات Trinidad  Tobago پہنچیں گے۔ وہ وہاں کی صدر Christine Carla Kangaloo اور وزیر اعظم کملا پرساد  Bissessarکے ساتھ بات چیت کریں گے اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جناب م...

July 3, 2025 3:56 PM

views 11

Trinidad And Tobago  میں بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر پردیپ راج پروہت نے آکاشوانی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی کے دورے کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔

Trinidad And Tobago  میں بھارت کے ہائی کمشنر ڈاکٹر پردیپ راج پروہت نے آکاشوانی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی کے دورے کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کے 180 سال منا رہے ہیں اور وزیر اعظم کا یہ دورہ بھارتی برادری کیلئے یادگار موقع ہے۔ بھارتی برادری نے اپن...

July 3, 2025 3:54 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 21 جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس طلب کرنے کو منظوری دے دی ہے

پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا ہے کہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 21 جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس طلب کرنے کی سرکار کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ریجیجو نے بتایا کہ یومِ آزادی کی تقریبات کے مدّنظر 13 اور 14 اگست کو بھی پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہو...

July 3, 2025 3:50 PM

views 14

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ہریانہ کے مانیسر میں صدر نشینوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا آغاز کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ہریانہ کے مانیسر میں آٹو موٹیو ٹیکنالوجی کے بین الاقوامی مرکز میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے شہری بلدیاتی اداروں کے صدر نشینوں کی پہلی قومی سطح کی کانفرنس کا آغاز کیا۔ اس دو روزہ کانفرنس کا موضوع ہے: ’آئینی جمہوریت اور ملک کی تعمیر کو مستحکم کرنے میں ش...

July 3, 2025 3:03 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج گھانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے ہیں۔ وہ Accra میں بھارتی برادری کے لوگوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج گھانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے ہیں۔ وہ Accra میں بھارتی برادری کے لوگوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ گھانا کے اپنے دورے کے دوسرے اور آخری دن جناب مودی Accra میں Nkrumah میموریل جائیں گے، جہاں Kwame Nkrumah نے گھانا کی آزادی کا اعلان کیا تھا۔ اِس سے پہلے وزیرِ اعظم نریندر مود...

July 3, 2025 2:59 PM

views 23

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج گھانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے ہیں۔ وہ Accra میں بھارتی برادری کے لوگوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج گھانا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے ہیں۔ وہ Accra میں بھارتی برادری کے لوگوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ گھانا کے اپنے دورے کے دوسرے اور آخری دن جناب مودی Accra میں Nkrumah میموریل جائیں گے، جہاں Kwame Nkrumah نے گھانا کی آزادی کا اعلان کیا تھا۔ اِس سے پہلے وزیرِ اعظم نریندر مود...

July 3, 2025 2:58 PM

views 14

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دہشت گردی کے معاملے پر بھارت کے موقف کی حمایت نہ کرنے پر مغربی ملکوں پر سوال اٹھایا ہے اور عالمی سطح پر متحدہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دہشت گردی کے معاملے پر بھارت کے موقف کی حمایت نہ کرنے پر مغربی ملکوں پر سوال اٹھایا ہے اور زیادہ متحدہ عالمی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اکثر ایسا ہ...

July 3, 2025 2:56 PM

views 20

حکومت نے پاکستان کے مختلف اداکاروں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کردی ہے

حکومت نے پاکستان کے مختلف اداکاروں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ تکنیکی وجوہات کے سبب کچھ گھنٹوں کیلئے ان اکاؤنٹس تک مختصر رسائی ممکن تھی۔ اس سال مئی میں حکومت نے بھارت مخالف پروپیگنڈہ پھیلانے اور اشتعال انگیز مواد کے سبب مختلف پاکستا...

July 3, 2025 10:26 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے Accra میں گھانا کے صدر John Dramani Mahama کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے چار سمجھوتوں پر دستخط کیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گھانا کی راجدھانی Accra کے جوبلی ہاؤس میں کل رات گھانا کے صدر John Mahama سے دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے مختلف طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ بات چیت کے بعد 4 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے، جن میں ثقافتی تبادلے اور روایتی مو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔