July 4, 2025 2:53 PM
17
وزیراعظم نے Trinidad & Tobagoمیں آباد بھارتی شہریوں کے لئے OCI کارڈ کا اعلان کیا۔ انھوں نے اس ملک کو UPI نظام اپنانے پر مبارکباد دی
وزیراعظم نریندر مودی نے آج Trinidad & Tobago میں، بھارت نژاد افراد کی چھٹی نسل کے شہریوں کے لئے بھارت کے، بیرونِ ملک شہریوں کے OCI کارڈز کا اعلان کیا ہے۔ جس سے وہ بھارت میں بغیر کسی بندش کے رہ سکیں گے اور کام کرسکیں گے۔ آج صبح Trinidad & Tobago میں منعقدہ بھارتی برادری کی ایک تقریب سے خطاب...