قومی

July 5, 2025 10:06 PM

views 19

امریکہ کے محکمۂ انصاف نے بھارت کی حوالگی کی درخواست پر کروڑوں ڈالر کے پنجاب نیشنل بینک دھوکہ دہی کیس میں ملزم Nehal Modi کو گرفتار کرلیا ہے

امریکہ کے محکمۂ انصاف نے بھارتی حکام کو مطلع کیا ہے کہ اقتصادی جرائم کے مرتکب مفرور ملزم Nirav Modi کے بھائی Nehal Modi کو امریکی حکام نے گرفتار کرلیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور مرکزی جانچ بیورو CBI کی جانب سے اُس کی حوالگی کی درخواست مشترکہ طور پر پیش کئے جانے کے تناظر میں یہ گرفتاری عمل میں آ...

July 5, 2025 3:28 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ Brasillia کا باہمی دورے کریں گے۔ تقریباً 6 دہائیوں میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا برازیل کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی سربراہ کانفرنس کے موقع پر برازیل ...

July 5, 2025 3:22 PM

views 20

موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش میں اگلے پانچ دن کے دوران تیز سے بہت تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش میں اگلے پانچ دن کے دوران تیز سے بہت تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پچھلے مہینے کی 20 تاریخ سے ہماچل پردیش میں موسمِ برسات کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست میں کئی جگہوں پر معلوم کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اِس عرصے میں بادل پھٹنے، اچانک سیلاب آنے اور مٹی کے تودے گ...

July 5, 2025 3:20 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے سنبھل میں سڑک حادثے کے مہلوکین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے سنبھل میں سڑک حادثے کے مہلوکین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مہلوکین کے قریبی رشتے دار کیلئے وزیراعظم قومی راحتی فنڈ سے دو-دو لاکھ روپے، جبکہ زخمیوں کیلئے 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق سنبھل ضلع میں میرٹھ-بد...

July 5, 2025 3:15 PM

views 19

قومی جانچ ایجنسی NIA نے بھارت سے امریکہ اور دیگر ملکوں کو غیر قانونی انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا ہے

قومی جانچ ایجنسی NIA نے بھارت سے امریکہ اور دیگر ملکوں کو غیر قانونی انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کو ہماچل پردیش اور دلّی میں دو مقامات پر تلاشی کے بعد گرفتار کیا گیا۔ NIA نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ملزم نے غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو سرحد پار کرانے میں کلیدی رول ادا...

July 5, 2025 3:04 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی Trinidad & Tobago کے اپنے کامیاب دورے کے بعد آج صبح ارجنٹینا کی راجدھانی   بوئنس آئرس پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی Trinidad & Tobago کے اپنے کامیاب دورے کے بعد آج صبح ارجنٹینا کی راجدھانی   بوئنس آئرس پہنچ گئے ہیں۔ وہ پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے تیسرے مرحلے میں یہاں پہنچے ہیں۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد، عالمی خطہ جنوب کے ساتھ، بھارت کی شراکت داری میں اضافہ کرنا ہے۔ ارجنٹینا کی راجدھانی پہنچ...

July 5, 2025 3:02 PM

views 15

بھارت نے بنیادی ڈھانچے اور دوا سازی سمیت کئی شعبوں میں تعاون اور اشتراک بڑھانے کی غرض سے Trinidad and Tobago کے ساتھ چھ سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل شام پورٹ آف اسپین میں Red House میں Trinidad and Tobago کی وزیرِ اعظم کملا پرساد Bissessar سے بہت سے معاملات پر بات چیت کی۔ اِس گفتگو کے بعد دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون و اشتراک بڑھانے کی غرض سے چھ سمجھوتوں پر دستخط کئے، جن میں بنیادی ڈھانچے اور دوا سازی کا شعبہ...

July 5, 2025 2:59 PM

views 20

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج مدھیہ پردیش میں بہت شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے سات دن کے دوران ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، مغربی، مشرقی، وسطی اور جنوبی جزیرہ نما میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے تین دن کیلئے وسطی، شمالی اور مشرقی بھارت کیلئے تیز سے بہت تیز بارش ہ...

July 5, 2025 10:03 AM

views 10

وزیراعظم پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے تیسرے مرحلے کے تحت ارجنٹینا کی راجدھانی بوئنس آئرس پہنچے۔ وہ آج شام صدر Javier Milei سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی Trinidad & Tobago کے اپنے کامیاب دورے کے بعد آج صبح ارجنٹینا کی راجدھانی   بوئنس آئرس پہنچ گئے ہیں۔ وہ پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے تیسرے مرحلے میں یہاں پہنچے ہیں۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد، عالمی جنوب کے ساتھ، بھارت کی سرگرمیوں کا اعادہ  کرنا ہے۔ وزیراعظم کا، ارجنٹینا کا یہ دور...

July 5, 2025 10:02 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad & Tobago کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، عالمی جنوب کو اُس کے حقوق دلانے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر اعلیٰ ترین سطح پر کام کرے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad and Tobago کی اپنی ہم منصب کملا پرساد بِسیسرسے بہت سے موضوعات پر بات چیت کی۔ انھوں نے یہ گفتگو پورٹ آف اسپین کے مشہور ریڈ ہاؤس میں کی۔ اِس کے بعد دونوں ملکوں نے بہت سے شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنے کے، چھ معاہدوں پر دستخط کیے، جن میں بنیادی ڈھانچہ اور دوا سازی کے شع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔