سرکار نے اِن دعووں کو غلط قرار دیا ہے کہ وہائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مصروفیات کی وجہ سے اُن سے ملاقات کرنے کی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی درخواست قبول نہیں کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارتِ خارجہ کے حقائق کی جانچ سے متعلق اکاؤنٹ نے اِن دعووں کو فرضی خبر قرار دیا ہے۔×
Site Admin | July 4, 2025 9:42 AM | MEA FACT CHECK
سرکار نے اِن دعووں کو غلط قرار دیا ہے کہ وہائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مصروفیات کی وجہ سے اُن سے ملاقات کرنے کی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی درخواست قبول نہیں کی تھی۔