قومی

July 30, 2025 2:46 PM

views 18

اِسرو اور ناسا کے مشترکہ سیارچے NISAR کو آج شام سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم آج ناسا-اِسرو Synthetic Aperture Radar (NISAR) سیارچے کو خلاء میں بھیجے گی، جو زمین کا مشاہدہ کرے گا۔ اِسے سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے شام 5 بجکر 40 منٹ پر، GSLV-F16 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا، جس کے لیے کل دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر الٹی گنتی شروع کی ...

July 30, 2025 2:42 PM

views 12

بھارت نے شام کے عوام کیلئے انسانی ہمدردی کے تحت امداد کی ایک کھیپ روانہ کی ہے

بھارت نے شام کے عوام کیلئے انسانی ہمدردی کے تحت امداد کی ایک کھیپ روانہ کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ کھیپ پانچ میٹرک ٹن پر مشتمل ہے جس میں زندگی بچانے والی ضروری دوائیں جیسے کینسر کے علاج، Antibiotics اور Anti Hypertensives شامل ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہ...

July 30, 2025 2:37 PM

views 23

انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ED مبینہ میڈیکل سپلائی گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ED مبینہ میڈیکل سپلائی گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔ ED نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹھکانے Mokshit کارپوریشن کے ششانک چوپڑا یا چھتیس گڑھ میڈیکل سروسز کارپوریشن لمیٹڈ CGMSC کے اہلکاروں سے متعلق ہیں۔ ایجنسی نے بتایا ہے کہ ...

July 30, 2025 9:53 AM

views 31

وزیراعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور پر خصوصی بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کسی بھی لیڈر نے بھارت سے کارروائی روکنے کے لیے نہیں کہا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی لیڈر نے بھارت سے آپریشن سندور روکنے کے لیے نہیں کہا۔ اپوزیشن نے امریکہ کے دباؤ میں آکر پاکستان کے ساتھ جنگ بندی پر رضامند ہونے کا الزام لگایا تھا۔ اِسی تناظر میں جناب مودی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ پاکستان ہی تھا جس نے بھارت سے ی...

July 30, 2025 9:52 AM

views 23

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیمISRO آج خلائی راکٹ GSLV-F16 کا استعمال کرتے ہوئے کرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹیلائٹ NISAR کو سری ہری کوٹا سے چھوڑے گی۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم آج ناسا-اسرو Synthetic Aperture Radar (NISAR) سیارچے کو آج خلا میں بھیجے گی، جو زمین کا مشاہدہ کرے گا۔ اِسے  سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے شام 5 بجکر 40 منٹ پر، GSLV-F16 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا، جس کے لیے کل دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر الٹی گنتی شروع ک...

July 30, 2025 9:51 AM

views 25

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے تین دن کے دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کا تین روزہ دورہ کریں گی۔ مغربی بنگال کے اپنے دورے میں وہ ایمس کلیانی کے، تقسیم اسناد کے پہلے سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔ جھارکھنڈ میں صدر جمہوریہ، ایمس Deoghar کے، تقسیم اسناد کے پہلے سالانہ جلسے میں شرکت کریں گی۔ بعد میں وہ IIT انڈین اسکول آ...

July 30, 2025 9:49 AM

views 14

راجیہ سبھا میں بھی پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کُن آپریشن سندور پر خصوصی بحث شروع ہوئی۔

راجیہ سبھا میں بھی پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کُن آپریشن سندور پر خصوصی بحث شروع ہوئی۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں اُن تین دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اُتارنے پر بھارتی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی، جنھوں نے پ...

July 30, 2025 9:47 AM

views 17

انکم ٹیکس محکمے نے، انکم ٹیکس بِل 2025 کے تحت، ٹیکس کی شرحوں میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کے امکان سے انکار کیا ہے۔

انکم ٹیکس محکمے نے، انکم ٹیکس بِل 2025 کے تحت، ٹیکس کی شرحوں میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کے امکان سے انکار کیا ہے۔ محکمے نے، مجوزہ انکم ٹیکس بِل 2025 کے سلسلے میں وضاحت جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اِس کا مقصد محض زبان کو آسان بنانا اور غیر ضروری اور فرسودہ شِقوں کو ختم کرنا ہے اور اِس کے تحت انکم...

July 30, 2025 9:46 AM

views 19

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے 2025 اور 2026 میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی بڑھ کر چھ اعشاریہ چار فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے اور دنیا کی سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والی بڑی معیشت کے طور پر بھارت کی پوزیشن کا اعادہ کیا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے 2025 اور 2026 کے لیے بھارتی معیشت کی شرح ترقی کے تعلق سے اپنے تخمینے پر نظرِ ثانی کی ہے اور یہ شرح ترقی بڑھ کر چھ اعشاریہ چار فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ اِس سے قبل اپریل میں عالمی اقتصادی منظر نامے کے تحت IMF نے بھارت کی مجموعی اندرونِ ملک پیداوار GDP کی شرح ترقی 2...

July 30, 2025 9:41 AM

views 22

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور مغربی اترپردیش میں آج    الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی  کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور مغربی اترپردیش میں آج    الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی  کی ہے۔ چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اتراکھنڈ، مغربی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آج دن بھر اوسط سے شدید بارش ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔