دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات غلط اور من گھڑت ہیں۔ اُس نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے مطابق دفاعی سامان خریدنے کے مختلف معاملات پر کام چل رہا ہے۔×
Site Admin | August 8, 2025 10:11 PM
دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے