قومی

August 10, 2025 9:38 AM

views 16

منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت نے انفورسمینٹ ڈایریکٹوریٹ کو مطلع کیا ہے کہ کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر اور کاروباری رابرٹ واڈرا نے گروگرام میں آراضی سودے گھپلے میں غیر قانونی طور پر 58 کروڑ روپے وصول کیے گئے تھے۔

منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت نے انفورسمینٹ ڈایریکٹوریٹ کو مطلع کیا ہے کہ کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر اور کاروباری رابرٹ واڈرا نے گروگرام میں آراضی سودے گھپلے میں غیر قانونی طور پر 58 کروڑ روپے وصول کیے گئے تھے۔ ED نے واڈرا اور دیگر کے خلاف اپنی فردِ جرم میں کہا ہے کہ ان م...

August 9, 2025 9:56 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر وادی میں پہلی مال بردار ٹرین کے پہنچنے کی ستائش کی ہے جو خطے کو قومی باربرداری نیٹ ورک کے ساتھ جوڑے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے وادیِ کشمیر میں پہلی مال بردار ریل گاڑی کی آمد کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ یہ خطے کو قومی مال بردار نظام سے مربوط کرنے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جموں و کشمیر میں تجارت...

August 9, 2025 9:54 PM

views 25

وزیر اعظم کَل بینگلورو میں تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل کرناٹک کے ایک دن کے دورے پر رہیں گے۔ جناب مودی بینگلورو میں KSR ریلوے اسٹیشن پر تین وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ اِن میں بینگلورو سے بیلگاوی تک، امرتسر سے شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ تک اور ناگپور سے پونے تک ٹرین شامل ہوں گی۔ اس کے بعد وزیر اع...

August 9, 2025 9:50 PM

views 37

ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران بھارتی فضائی فوج نے پاکستان کے پانچ لڑاکا جیٹ ہوائی جہازوں سمیت چھ طیاروں کو مار گرایا تھا

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا ہوائی جہاز گرائے تھے۔ انہوں نے یہ بات آج بنگلورو میں 16ویں ایئر چیف LM Katre لیکچر دیتے ہوئے کہی۔ فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی فضائی فوج کے پانچ طیاروں اور ایک AWaCS طیارے...

August 9, 2025 9:49 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1925 کے کاکوری واقعے میں شامل انقلابیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اِس واقعے کو نوآبادیاتی راج کے خلاف لڑائی میں ایک اہم لمحے سے تعبیرکیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1925 کے کاکوری واقعے میں شامل انقلابیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اِس واقعے کو نوآبادیاتی راج کے خلاف لڑائی میں ایک اہم لمحے سے تعبیرکیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ایک صدی پہلے تعاون نہ کرنے کے قدم سے برطانوی استحصال کے خلاف بڑھتی ہوئی ناراضگی کی عکاسی ہوئ...

August 9, 2025 9:47 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے حب الوطنی کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے، جو بھارت کے عوام کو متحدہ کرتا ہے اور ترنگے کیلئے فخر کے اُن کے احساس کو ظاہر کرتا ہے۔ ...

August 9, 2025 9:46 PM

views 11

گذشتہ سال بھارت کی دفاعی سامان کی برآمدات23ہزار کروڑ روپئے تک پہنچ گئیں۔ دفاعی تحقیق اور ترقی کے محکمے کے سکریٹری کے مطابق اگلے دو تین سال میں یہ دوگنا ہوجائے گی

گذشتہ سال بھارت کی دفاعی سامان کی برآمدات23 ہزار کروڑ روپئے تک پہنچ گئی اور اگلے دو تین سال میں اِس کے دوگنا ہونے کی امید ہے۔ آج پونے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی تحقیق اور ترقی کے محکمے کے سکریٹری اور ڈیفنس انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کی گورننگ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر کا...

August 9, 2025 9:44 PM

views 17

بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ پوتر تہوار، معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے جذبے کو فروغ دیتا ہے اور بھ...

August 9, 2025 9:37 PM

views 13

بھارت نے اِس ماہ کی 15 تاریخ کو Alaska میں میٹنگ کیلئے امریکہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان ہوئی مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے

بھارت نے اِس ماہ کی 15 تاریخ کو Alaska میں میٹنگ کیلئے امریکہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان ہوئی مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اِس میٹنگ سے یوکرین میں جاری لڑائی کے ختم ہونے اور امن کے امکانات کی قوی امید ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف موقعوں پر ی...

August 9, 2025 3:31 PM

views 21

 دفاعی سازو سامان کی سالانہ پیداوار مالی برس 2024-25 کے دوران ایک لاکھ 51 ہزار کروڑ روپے کی اب تک کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

 دفاعی سازو سامان کی سالانہ پیداوار مالی برس 2024-25 کے دوران ایک لاکھ 51 ہزار کروڑ روپے کی اب تک کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ یہ اہم حصولیابی پچھلے مالی برس کی اسی مدت کے دوران ایک لاکھ 27 ہزار کروڑ روپے کی پیداوار کے مقابلے 18 فیصد زیادہ ہے۔ اس حصولیابی کی تعریف کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔