قومی

August 10, 2025 3:07 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج بنگلورو میں KSR ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے الیکٹرانک سِٹی کو بومن ہَلّی کے ساتھ جوڑنے والی Yellow لائن میٹرو سروس کا بھی آغاز کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک میں KSR ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اِن میں بنگلورو - بیلگاوی، ماتا ویشنو دیوی کٹرا - امرتسر اور ناگپور - پونے وندے بھارت ٹرینیں شامل ہیں۔ وزیرِ اعظم نے میٹرو سروس کی Yellow لائن کا بھی آغاز کیا، جو الیکٹرانک سِٹی کو Ragigu...

August 10, 2025 3:06 PM

views 34

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے کہا ہے کہ فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہوں کو آپریشن سندور کے تعلق سے کارروائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کی پوری آزادی دی گئی تھی

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دیویدی نے آپریشن سندر کو ایک کلیدی اور بڑی اہمیت کا حامل مشن قرار دیا ہے، جس میں سیاسی اعتبار سے واضح ارادے کے ساتھ فوج کی اچوک صلاحیت شامل تھی۔ IIT مدراس میں طلباء اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دیویدی نے اِس بات کا تذکرہ کیا کہ پہلگام میں پاکستانی دہشت گردوں کے وحشیان...

August 10, 2025 3:03 PM

views 22

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن سندور فوج کی تینوں شاخوں کے مابین تال میل اور اشتراک کی ایک شاندار مثال ہے

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے کہا ہے کہ آپریشن سندور فوج کی تینوں شاخوں کے مابین تال میل اور اشتراک کی ایک شاندار مثال ہے۔ سکندرآباد میں کالج آف ڈیفنس مینجمنٹ میں اعلیٰ دفاعی مینجمنٹ کورس کے شرکاء اور سینئر افسروں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چوہان نے مسلح افواج میں اتحاد اور اشتراک کے بارے میں کلی...

August 10, 2025 3:01 PM

views 30

انتخابی کمیشن نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ بہار میں تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے سبھی بوتھ سطح کے ایجنٹوں کو خصوصی تفصیلی نظرِثانی مہم کے تحت نئی ووٹر فہرستوں کا مسودہ مل گیا ہے

انتخابی کمیشن نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ بہار میں تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے سبھی بوتھ سطح کے ایجنٹوں کو خصوصی تفصیلی نظرِثانی مہم کے تحت نئی ووٹر فہرستوں کا مسودہ مل گیا ہے۔ اِس میں اُن رائے دہندگان کی تفصیل بھی شامل ہے، جن کی موت ہوچکی ہے، یا جو کہیں اور منتقل ہوگئے ہیں اور یا جن کے نام دو مقاما...

August 10, 2025 3:00 PM

views 25

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے سابق صدر جمہوریہ وی وی گری کے یومِ پیدائش پر انہیں گلہائے عیقدت نذر کیے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بھارت کے سابق صدر جمہوریہ وی وی گری کے یومِ پیدائش پر راشٹرپتی بھون میں انہیں گلہائے عیقدت نذر کیے۔ وی وی گری، بھارت کے چوتھے صدر جمہوریہ تھے۔

August 10, 2025 2:58 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ Type – VII کے 184 کثیر منزلہ فلیٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ Type - VII کے 184 کثیر منزلہ فلیٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم رہائشی احاطہ میں ایک سِندور کا پودہ بھی لگائیں گے، شَرَم جیویوں سے گفتگو کریں گے اور اِس موقع پر وہاں ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔

August 10, 2025 2:49 PM

views 17

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Sunday on Cycle پہل سے Fit India تحریک کو ملک میں ایک بڑی تحریک کی شکل دینے میں مدد ملی ہے

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ Sunday on Cycle پہل سے Fit India تحریک کو ملک میں ایک بڑی تحریک کی شکل دینے میں مدد ملی ہے۔ وزیرِ موصوف نے قومی راجدھانی میں Sunday on Cycle Fit India پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مانڈویا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اب تک مل...

August 10, 2025 9:43 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی آج کرٹانک میں بنگلورو سے تین وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دن بھر کے دورے پر کرناٹک میں ہوں گے۔ دورے کے دوران، جناب مودی بنگلورو میں KSR  ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ ان میں بنگلورو سے بیلگاوی، امرتسر سے سری ماتا ویشنو دیوی، کٹرا اور ناگپور (اجنی) سے پونے جانے والی گاڑیاں شامل ہیں۔...

August 10, 2025 9:40 AM

views 18

چناؤ کمیشن نے ضروری شرائط کو پورا کرنے میں ناکامی کے بعد 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کو خارج کر دیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں RUPPs کو فہرست سے ہٹا دیا ہے۔ یہ پارٹیاں 2019 سے چھ سال تک ایک بھی الیکشن لڑنے کی ایک بھی لازمی شرط کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ ان پارٹیوں کے دفاتر بھی فزیکل طور پر کہیں موجود نہیں ہیں۔ یہ 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹ...

August 10, 2025 9:39 AM

views 28

بھارت نے 15 اگست کو Alaska میں امریکہ اور روس کے درمیان منعقد ہونے والی مجوزہ سربراہ کانفرنس کا خیر مقدم کیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس سے یوکرین میں قیامِ امن کی راہ ہموار ہوگی۔

بھارت نے اس ماہ کی15  تاریخ کو Alaska میں میٹنگ کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان ہونے والی مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس میٹنگ سے یوکرین میں جاری تنازعے کو ختم کرنے اور قیام امن کے لیے نئے امکانات کی راہ ہموار ہوگی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جیسا کہ وزیر اعظم ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔