قومی

August 11, 2025 2:38 PM

views 23

پارلیمنٹ میں بہار میں ترمیم شدہ ووٹر فہرست اور دیگر معاملات پر ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ BJP نے کانگریس پر  انتخابی عمل کے سلسلے میں جھوٹ پھیلانے اور بے بنیاد الزامات لگانے کا الزام لگایا۔

BJP نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک کے انتخابی عمل کے خلاف جھوٹ پھیلارہی ہے اور بے بنیاد الزامات لگارہی ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کے مرکزی وزیر اور BJP کے سینئر رہنما دھرمیندر پردھان نے کہا کہ کانگریس کبھی EVMs میں شفافیت کے بارے میں سوال کرتی ہے، تو کبھی...

August 11, 2025 9:36 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور کی جڑیں، جدید ترین ٹکنالوجی اور دفاعی سامان کی تیاری کی میک اِن انڈیا پہل میں پیوست ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سِندور کا سہرا، دفاعی سامان کی تیاری میں، جدید ترین ٹکنالوجی کی طاقت اور   میک اِن انڈیا پہل کو دیا ہے۔ بنگلورو میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پوری دنیا نے نئے بھارت کا نیا چہرہ دیکھا ہے، کیونکہ ملک کی مسلح فوجوں نے سرحد کے اُس پار، کافی اندرونی ...

August 11, 2025 9:35 AM

views 26

وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے 184 نئے تعمیر شدہ Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔ یہ 184 فلیٹس حال ہی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم اس موقع پر رہائشی جگہوں پر سِندور کا ایک پودھا بھی لگائیں گے۔ وہ شرم جیویوں سے بھی بات چیت  کریں گے اور اجتماع سے خطا...

August 11, 2025 9:34 AM

views 14

مرکز، آج 30 لاکھ کسانوں کو فصل بیمے کے طور پر 3 ہزار 200 کروڑ روپے تقسیم کرے گا۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان، راجستھان کے جھُنجھنو میں آج ایک تقریب کے دوران پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت 30 لاکھ سے زیادہ کسانوں میں 3 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ فصل بیمہ کے دعوؤں کی رقم تقسیم کریں گے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ دعوؤں سے متعلق ادائیگیاں، فائدوں ک...

August 11, 2025 9:31 AM

views 39

انتخابی کمیشن نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کو، 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹر گھوٹالے کے اُن کے الزامات پر نوٹس جاری کیا ہے۔

بھارت کے انتخابی کمیشن نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ  2024 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران ووٹر گھوٹالے کے اپنے الزامات کو ثابت کرنے کے لیے دستاویزات پیش کریں۔ کرناٹک کے اعلیٰ انتخابی افسر کی طرف سے جاری ایک نوٹس میں جناب گاندھی سے کہا گیا ہے کہ وہ مہ...

August 11, 2025 9:30 AM

views 13

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔ یہ کانفرنس عوام تک رسائی کی اُس کی صد سالہ مہم کے حصے کے طور پر منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب Brilliant Convention سینٹر پر منعقد کی...

August 11, 2025 9:21 AM

views 32

بھارتی محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں ہریانہ، پنجاب، مدھیہ پردیش، بہار، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور دلّی میں آج بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار ہوسکتی ہے۔×

August 10, 2025 9:50 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں کَل بابا کھڑک سنگھ مارگ پر پارلیمنٹ ارکان کیلئے حال ہی میں تعمیر کئے گئے 184 فلیٹس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں کَل بابا کھڑک سنگھ مارگ پر پارلیمنٹ ارکان کیلئے حال ہی میں تعمیر کئے گئے 184 فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔ یہ ٹائپ VII ملٹی اسٹوری فلیٹس ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی رہائشی جگہوں پر سندور کا ایک پودا بھی لگائیں گے، شرم جیویوں سے بات چیت کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں...

August 10, 2025 9:49 PM

views 11

آئی ایم ڈی نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں کَل شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکّم میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ انڈما اور نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، مدھیہ پردیش، ہریانہ، دلّی، پنجاب اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر بھی آندھی طوفان اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان...

August 10, 2025 9:43 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے بینگلورو میں میٹرو ریل پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جن پر تقریباً 22 ہزار 800 کروڑ روپئے کی لاگت آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، میٹرو نیٹ ورک کے سلسلے میں، عالمی سطح پر دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی حکومت کے اِس ارادے کو زور دے کر ظاہر کیا ہے کہ وکست بھارت کے وژن کو 2047 تک ممکن بنایا جائے جس میں بھارتی شہری سرگرمی سے حصہ لیں۔ بینگلورو میں Namma میٹرو کے تیسرے مرحلے کے افتتاح کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے، اصلاحات، کارکردگی اور یکسر تبدیلی کے ذریعے، بھار...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔