قومی

August 11, 2025 9:48 PM

views 11

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت ملک کے 35 لاکھ کسانوں کو دعووں کی شکل میں مجموعی طور پر تین ہزار 900 کروڑ روپئے حاصل ہوئے ہیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج راجستھان میں جھنجھنو کے مقام پر  پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت تین ہزار 900 کروڑ روپئے براہِ راست فائدوں کی منتقلی کے توسط سے 35 لاکھ سے زیادہ کسانوں کے کھاتوں میں منتقل کئے۔ اس میں سے ایک ہزار 400 کروڑ روپئے ریاست کے 9 لاکھ 70 ہز...

August 11, 2025 9:47 PM

views 12

سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی خطے میں آوارہ کتوں کو بلاتاخیر نسبندی کرنے اور اُنھیں مستقل طور پر پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کیلئے حکام کو سخت ہدایات جاری کی ہیں

سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی خطے دلّی میں کتوں کے کاٹنے اور Rabies پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ اس کیلئے آوارہ کتوں کو فوری طور سے پکڑنے، انھیں نسبندی کرنے اور مستقل طور پر اُنھیں متعلقہ بسیروں میں منتقل کئے جانے کو کہا گیا ہے۔ عدالت عالیہ نے یہ تنبیہ کی ہے کہ اِس مہم میں رخنہ ڈالنے والے ...

August 11, 2025 9:43 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے نئے تعمیر کئے گئے 184 ٹائپ7 ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے نئے تعمیر کئے گئے 184 ٹائپ7 ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ 21ویں صدی کا بھارت ترقی کا خواہاں ہے کیونکہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے تئیں حساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20...

August 11, 2025 9:42 PM

views 12

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں تیسری سب سے بڑی آٹوموبائل صنعت کے طور پر ابھرا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں تیسری سب سے بڑی آٹوموبائل صنعت کے طور پر ابھرا ہے۔ آج نئی دلّی میں عالمی بائیو ایندھن کے دن کے موقعے پر سبز انقلاب 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ سردست امریکہ کی موٹرگاڑیوں کی صنعت 78 لاکھ کروڑ روپئے مال...

August 11, 2025 9:37 PM

views 14

اتراکھنڈ میں کَل سے لگاتار تیز بارش ہونے کے سبب ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے

اتراکھنڈ میں کَل سے لگاتار تیز بارش ہونے کے سبب ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران، شدید بارش ہونے کی وجہ سے بیشتر ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور ریاست کے میدانی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرن...

August 11, 2025 3:30 PM

views 14

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ ا...

August 11, 2025 3:10 PM

views 21

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

  پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ جب راجیہ سبھا کا اجلاس دن میں 11 بجے شروع ہوا، تو ڈپٹی چیئرمین ہری وَنش نے وقفہ صفر کی کارروائی چلانے کی کوشش کی، لیکن اپوزیشن ارکان نے بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی ن...

August 11, 2025 2:55 PM

views 17

اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ فلم فیسٹیول یومِ آزادی سے قبل 11 اگست سے 13 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم کے تحت سری فورٹ آڈیٹوریم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تین روزہ فلم فیسٹیول کا مقصد ...

August 11, 2025 2:46 PM

views 27

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے سات روز کے دوران انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دن کے دوران اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اِن ریاستوں میں آج کیلئے اورینج وارننگ بھی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال اور سکم میں بھی بعض مقامات پر آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، پنج...

August 11, 2025 2:40 PM

views 24

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں ارکان پارلیمنٹ کے لیے 184 فلیٹ والی کثیر منزلہ عمارت کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کہا کہ اِس عمارت سے ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا۔ یہ 184 فلیٹس حال ہی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 2014 سے اب تک ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے 350 نئے مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں۔ ان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔