قومی

August 13, 2025 9:57 AM

views 15

تیسری بھارت – سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج نئی دلی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس۔جے۔شنکر، نرملا سیتا رمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس میں شرکت کریں گے۔

تیسری بھارت - سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج نئی دلی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر ایس۔جے۔شنکر، نرملا سیتا رمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سنگاپور کی طرف سے اِس گول میز کانفرنس میں وہاں کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سمیت مختلف وزراء شریک ہ...

August 13, 2025 9:56 AM

views 12

 علم فلکیات اور Astrophysics سے متعلق 18واں بین الاقوامی اولمپیاڈ کَل سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے، جو 10دن جاری رہے گا۔

 علم فلکیات اور Astrophysics سے متعلق 18واں بین الاقوامی اولمپیاڈ کَل سے ممبئی میں شروع ہو گیا ہے، جو 10دن جاری رہے گا۔ اِس میں 64  ملکوں کے تقریباً 300 طلبا حصہ لے رہے ہیں۔ اِس پروگرام کے لیے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت، سائنسی تجسس کو فروغ دینے اور نوجوانوں ...

August 13, 2025 9:54 AM

views 12

ہر گھر ترنگا مہم سے، جو بھارت کی آزادی کے 79 سال پورے ہونے کے موقع پر چلائی جا رہی ہے، گھروں پر ترنگے پھہرائے جانے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

ہر گھر ترنگا مہم سے، جو بھارت کی آزادی کے 79 سال پورے ہونے کے موقع پر چلائی جا رہی ہے، گھروں پر ترنگے پھہرائے جانے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ یہ مہم پورے بھارت میں بہت سی جگہوں پر چلائی جا رہی ہے۔ سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے Manan کیندر پر ریاستی سطح کے اِس پروگرام کی قیادت کی، جس کا انعقا...

August 13, 2025 9:45 AM

views 13

 بھارت نے سبھی زمینی راستوں سے بنگلہ دیش سے پَٹسن کی بعض اشیا اور رسیوں کی درآمد پر فوری طور سے پابندی عائد کردی ہے۔

 بھارت نے سبھی زمینی راستوں سے بنگلہ دیش سے پَٹسن کی بعض اشیا اور رسیوں کی درآمد پر فوری طور سے پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پَٹسن سے تیار Fabrics، ڈوری، رسّی اور تھیلے جیسی اشیا اب صرف مہاراشٹر میں Nhava Sheva S...

August 12, 2025 9:42 PM

views 23

حکومت نے تقریباً چار ہزار 600 کروڑ روپئے کی مالیت کے سیمی کنڈیکٹر کے چار نئے مینوفیکچرنگ یونٹ کو منظوری دی ہے۔ لکھنؤ میٹرو ریل پروجیکٹ کے فیز 1-B کو بھی منظوری دی گئی ہے

حکومت نے اڈیشہ، پنجاب اور آندھراپردیش میں سیمی کنڈیکٹر کے چار نئے مینوفیکچرنگ یونٹ کو منظوری دے دی ہے، جس کی تخمینہ لاگت چار ہزار 594 کروڑ روپئے ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کے فیصلے کے بارے میں آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اِس کا...

August 12, 2025 9:41 PM

views 18

ممبئی میں علم فلکیات اور ایسٹرو فزکس سے متعلق 18ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے کہ بھارت سائنسی تجسس کو فروغ دینے اور نوجوان کو بااختیار بنانے کی خاطر پُرعزم ہے

آج ممبئی میں علم فلکیات اور ایسٹرو فزکس سے متعلق 18ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ کا آغاز ہوا۔ تقریب کے دوران، اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر زور دیا کہ بھارت سائنسی تجسس کو فروغ دینے اور نوجوان ذہنوں کو تشکیل دینے کی خاطر عہد بستہ ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت اشتراک کی طاقت ...

August 12, 2025 9:39 PM

views 18

پارلیمنٹ نے انکم ٹیکس سے متعلق نئے بل کو منظوری دے دی ہے، جو 1961 ایکٹ کی جگہ لے گا۔ قومی اسپورٹس گورنینس بل اور قومی Anti-Doping ترمیمی بل کو بھی منظوری دی گئی ہے

انکم ٹیکس بل 2025 اور ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2025 کو پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی ہے۔ اِس سے پہلے راجیہ سبھا نے بحث مباحثے کے بعد دونوں بلوں کو لوک سبھا میں بھیج دیا۔ ایوان بالا میں دونوں بلوں پر آج شام ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سال1961 کے قانون کی جگہ لینے وا...

August 12, 2025 9:37 PM

views 11

جولائی میں ملک میں خردہ افراطِ زر ایک اعشاریہ پانچ پانچ فیصدہوگئی ہے جو آٹھ برس میں سب سے کم ہے

بھارت کی خردہ افراطِ زر کی شرح، جولائی کے مہینے میں گزشتہ آٹھ سال کی سب سے نچلی سطح، ایک اعشاریہ پانچ پانچ فیصد پر آگئی ہے۔ یہ شرح، جون کے مہینے میں دو اعشاریہ ایک فیصد تھی۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ جون 2017 کے بعد سے سال بہ سال افراطِ زر ک...

August 12, 2025 2:43 PM

views 14

جسم میں خون کی کمی کردینے والے Sickle Cell کی روک تھام کے لیے بھارت پرعزم:نڈا

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ جسم میں خون کی کمی کردینے والے   Sickle Cell کی روک تھام کے لیے بھارت کی کوشش، محض جینیاتی بدنظمی کو ختم کرنے سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ ملک کے سب سے زیادہ پسماندہ طبقوں کی مساوات، وقار اور صحت کے تئیں ایک عزم ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک مض...

August 12, 2025 2:27 PM

views 18

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف عائد کئے گئے، بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے، ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف عائد کئے گئے الزامات کی تحقیقات کیلئے ایک تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ نئی دلی میں جسٹس  یشونت ورما کی رہائش گاہ پر اِس سال مارچ میں جلی ہوئی حالت میں بڑی تعداد میں نقد رقم پائی گئی تھی۔پہلی بار کارروائی معطل کئے جانے کے بعد جب دوپہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔