قومی

August 13, 2025 9:43 PM

views 25

بھارت اور سنگاپور نے نئی دلّی میں وزارتی سطح کی گول میز میٹنگ کے دوران ڈجیٹلائزیشن، ہنرمندی کے فروغ اور صحت کی دیکھ بھال سمیت چھ اہم شعبوں پر بات چیت کی ہے

بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR کے تیسرے دور کی بات چیت آج نئی دلّی میں ہوئی۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے، اِس کی قیادت کی اور مرکزی وزراء ڈاکٹر ایس جے شنکر، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل نے اِس میں شرکت کی۔ سنگاپور کی جانب سے نائب وزیر اعظم Gun Kim Yong اور وزیر خارجہ Josephine Teo نے بھی ا...

August 13, 2025 9:40 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل ملک سے خطاب کریں گی

          79ویں یوم آزادی کے موقع پر کل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بعد، ...

August 13, 2025 2:56 PM

views 28

ملک 15 اگست کو پورے جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اپنا 79 واں یومِ آزادی منانے کی تیاری کر رہا ہے

ملک 15 اگست کو پورے جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اپنا 79 واں یومِ آزادی منانے کی تیاری کر رہا ہے۔ یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل ملک بھر میں لوگ ”ہر گھر ترنگا“ مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر قومی پرچم لہرایا۔ دلّی سرکار کے وزیر آشیش سود اور ...

August 13, 2025 2:55 PM

views 23

ملک اُناسی ویں یوم آزادی کا جشن منانے کی تیاری کررہا ہے۔ 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 210 پنچایت رہنما نئی دلّی میں تقریبات میں شرکت کریں گے

28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 210 پنچایت لیڈرس نئی دلّی میں 15 اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ اِس سال کے خصوصی مہمانوں میں بڑی تعداد میں خواتین پنچایت لیڈران بھی شامل ہیں، جنہوں نے اپنی گرام پنچایتوں میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے، سرکاری خدمات م...

August 13, 2025 2:50 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ لوگ اس پروگرام کیلئے اپنے خیالات اور تجاویز اس مہینے کی 29 تاریخ تک ٹول فری نمبر: ایک آٹھ صفر صفر ایک ایک سات آٹھ صفر صفر اور نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فورم کے ذری...

August 13, 2025 2:48 PM

views 23

بھارت اور سنگاپور دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے نئی دلّی میں تیسرے دور کی وزارتی گول میز بات چیت کررہے ہیں

بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR کے تیسرے دور کی بات چیت نئی دلّی میں جاری ہے۔ مرکزی وزراء ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر، نرملا سیتارمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ سنگاپور کی جانب سے نائب وزیر اعظم Gun Kim Yong اور وزیر خارجہ Josephine Teo بھی اِس میٹنگ میں شرکت کر رہے ...

August 13, 2025 2:41 PM

views 18

چوتھا ملک گیر ڈیجیٹل لائف سرٹیفکٹ کمپین اس سال یکم نومبر سے 30 نومبر تک ملک بھر میں منعقد کیا جائے گا

چوتھا ملک گیر ڈیجیٹل لائف سرٹیفکٹ کمپین اس سال یکم نومبر سے 30 نومبر تک ملک بھر میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ مہم Face Authentication تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے پنشن یافتہ افراد کو ڈیجیٹل طور سے بااختیار بنائے جانے کو فروغ دینے کی غرض سے اب تک کی سب سے بڑی مہم ہے۔ عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت نے...

August 13, 2025 10:02 AM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اپنے ڈجیٹل مستقبل کو تقویت پہنچانے کے لیے ایک مضبوط نظام تعمیر کر رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت سیمی کنڈکٹر شعبے میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اپنے ڈجیٹل مستقبل کو تقویت پہنچانے اور عالمی اختراع میں قائدانہ رول ادا کرنے کے لیے ایک مضبوط نظام تعمیر کر رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور پنجاب میں سیمی کنڈکٹر ی...

August 13, 2025 9:59 AM

views 22

ملک بھر کے کسانوں نے تجارتی مذاکرات میں غیر ملکی دباؤ میں نہ آنے اور بھارت کے زرعی مفادات کا تحفظ کرنے پر وزیراعظم کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔

پورے ملک کے کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے، بیرونی دباؤ کے باوجود تجارتی معاہدوں میں بڑے فیصلے کیے۔ ملک بھر کی، کسان تنظیموں کے رہنماؤں اور کاشت کاروں کے ایک بڑے اجتماع نے کل نئی دلّی میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر  شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی اور کس...

August 13, 2025 9:58 AM

views 12

سرکار نے بیرونِ ملک آباد بھارتی شہریوں سے متعلق ضابطوں کو سخت بنا دیا ہے۔ اگر کسی شخص کو دو سال یا اِس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی جاتی ہے تو اُس کا OCI رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا۔

امور داخلہ کی وزارت نے بیرونِ ملک آباد بھارتی شہریوں OCI سے متعلق ضابطوں کو سخت بنا دیا ہے۔  وزارت نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کو دو سال یا اِس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی جاتی ہے، یا اُسے سات سال یا  اِس سے بھی زیادہ قید کی سزا کے جرم کے لیے چارج شیٹ کیا جاتا ہے تو OCI رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا۔ ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔