قومی

August 14, 2025 9:47 AM

views 17

پرائیویٹ بینک ICICI نے میٹرو اور شہری علاقوں میں نئے صارفین کے لیے بینک کھاتوں میں کم از کم اوسط بیلینس کی شرط میں جزوی طور پر تبدیلی کرتے ہوئے اِسے 50 ہزار روپے سے گھٹا کر 15 ہزار روپے کردیا ہے۔

پرائیویٹ بینک ICICI نے میٹرو اور شہری علاقوں میں نئے صارفین کے لیے بینک کھاتوں میں کم از کم اوسط بیلینس کی شرط میں جزوی طور پر تبدیلی کرتے ہوئے اِسے 50 ہزار روپے سے گھٹا کر 15 ہزار روپے کردیا ہے۔ یہ تبدیلی صارفین کی جانب سے سخت ردّ عمل ظاہر کرنے کے بعد ہوئی ہے۔ اِس سے پہلے بھارت کے دوسرے سب سے بڑے ب...

August 14, 2025 9:41 AM

views 29

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور ساحلی آندھراپردیش میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطّے اور ساحلی آندھراپردیش میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش میں الگ الگ...

August 14, 2025 9:33 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ لوگ اس پروگرام کیلئے اپنے خیالات اور تجاویز اس مہینے کی 29 تاریخ تک ٹول فری نمبر: ایک آٹھ صفر صفر ایک ایک سات آٹھ صفر صفر اور نریندر مودی ایپ یا MyGov اوپن فورم کے ذری...

August 14, 2025 9:31 AM

views 11

چین کے وزیر خارجہ Wang Yi خصوصی نمائندہ  طریقہئ کار کے تحت بات چیت کے لیے 18 اگست کو بھارت کا دورہ کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ Wang Yi خصوصی نمائندہ  طریقہئ کار کے تحت بات چیت کے لیے 18 اگست کو بھارت کا دورہ کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کے  شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے دورے سے کچھ ہی پہلے ہو رہا ہے۔ چین کے شہر Tianjin میں 31 اگست سے یکم ستمبر تک یہ سربراہ کانفر...

August 14, 2025 9:29 AM

views 18

روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavrov، 21 اگست کو ماسکو میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavrov، 21 اگست کو ماسکو میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ روس کی وزارتِ خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دونوں رہنما دوطرفہ ایجنڈے سے متعلق اہم امور اور  بین الاقوامی فریم ورک کے اندر باہمی تعاون کے اہم پہلوؤں کے بارے میں تبادلہئ خیال کریں گے۔ یہ میٹنگ قومی...

August 13, 2025 10:06 PM

views 35

ملک 15 اگست کو اپنا 79 واں یومِ آزادی منائے گا اور وزیرِ اعظم نریندر مودی دلّی کے تاریخی لال قلعہ پر تقریبات کی قیادت کریں گے

ملک 15 اگست کو اپنا 79 واں یومِ آزادی منائے گا اور وزیرِ اعظم نریندر مودی دلّی کے تاریخی لال قلعہ پر تقریبات کی قیادت کریں گے۔ وزیرِ اعظم قومی پرچم پہرائیں گے اور لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کریں گے۔ ملک، حکومت کے 2047 تک وِکست بھارت کے نظریے کی جانب گامزن ہے، لہٰذا اِس سال کی تقریبات کا موضوع ”...

August 13, 2025 10:04 PM

views 21

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل راشٹرپتی بھون کے اَمرت اُدیان کا افتتاح کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل راشٹرپتی بھون کے اَمرت اُدیان کا افتتاح کریں گی۔ اَمرت اُدیان ہفتے کے روز صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک عام لوگوں کیلئے 14 ستمبر تک کھلا رہے گا۔ کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر 29 اگست کو کھلاڑیوں اور یومِ اساتذہ کیلئے 5 ستمبر کو اساتذہ کو اَمرت اُدیان میں خصوصی طور پر داخلہ ...

August 13, 2025 9:56 PM

views 33

آئی ایم ڈی نے کَل جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطے اور ساحلی آندھرا پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطے اور ساحلی آندھرا پردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ آئندہ پانچ روز کے دوران اتراکھنڈ میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز تک پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اترپردیش م...

August 13, 2025 9:53 PM

views 25

بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی: چیف اقتصادی مشیر

چیف اقتصادی مشیر V. Anantha Nageswaran نے آج کہا ہے کہ بھارتی برآمدات پر حالیہ امریکی محصولات کا اثر مختصر ہوگا اور ایک یا دو سہ ماہی میں اِس میں نرمی آجائے گی۔ ممبئی میں خطاب کرتے ہوئے، جناب Nageswaran نے کہا کہ قیمتی پتھروں اور زیورات، جھینگا اور ٹیکسٹائل جیسے شعبے، اِس سے ابتدائی طور پر متاثر ہور...

August 13, 2025 9:45 PM

views 26

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے عالمی سطح پر اتھل پتھل سے نمٹنے کیلئے خود کفالت کے نظریے کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دنیا کی اتھل پتھل بھری اور غیر یقینی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری کی سوچ کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے مزید کہا کہ آتم نربھرتا، بھارت کی خود اعتمادی کو تقویت دینے، لچک کو بڑھانے اور وکست بھارت کی بنیاد رکھنے کی اساس ہے۔ وزیر خارجہ، آج دلّی میں ٹور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔