قومی

August 14, 2025 3:08 PM

views 19

سپریم کورٹ نے، دلّی NCR سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج قومی راجدھانی خطہ دلّی میں آوارہ کتوں کو ہٹاکر اُنہیں شیلٹر ہومس میں منتقل کرنے کی ہدایات پر عمل درآمد کو روکنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ یہ ہدایات 11 اگست کو دو ججوں کی بینچ نے جاری کی تھیں۔ تین ججوں جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی اَنجارِیا پر مشتمل ا...

August 14, 2025 3:06 PM

views 28

حکومت نے ملک کی گراں قدر خدمات کیلئے ایک ہزار سے زیادہ اہلکاروں کو بہادری اور سروِس میڈل دینے کا اعلان کیا ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے بتایا ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر 16 دِلیر سِیما پرہریوں کو اُن کی شجاعت اور بے مثال بہادری پر، بہادری کے تمغے دیئے جائیں گے۔ اِن لوگوں نے آپریشن سندور کے دوران عزم اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BSF نے کہا کہ یہ تمغے ملک کے تئیں اِن کی عقیدت اور بھ...

August 14, 2025 3:04 PM

views 16

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بعد، اسے دور در...

August 14, 2025 3:02 PM

views 11

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بعد، اسے دور در...

August 14, 2025 10:01 AM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔

         صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے سے آکاشوانی کے تمام قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بع...

August 14, 2025 9:59 AM

views 13

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے، جو کہ 2014 میں صرف 2 اعشاریہ 3 گیگا واٹ کے مقابلے ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ...

August 14, 2025 9:55 AM

views 25

ملک کل اپنا 79 واں یوم آزادی منائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی دلّی کے مشہور لال قلعے سے یومِ آزادی کی تقریبات کی قیادت کریں گے۔

ملک کل اپنا 79 واں یوم آزادی منائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی دلّی کے مشہور لال قلعے سے یومِ آزادی کی تقریبات کی قیادت کریں گے۔ وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور تاریخی لال قلعے کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے۔ ملک 2047 تک حکومت کے وِکست بھارت کے ویژن کو پورا کرنے کی طرف تیزی کے ساتھ گامزن ہے، ایسے میں اس س...

August 14, 2025 9:53 AM

views 22

آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔

آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ملک اُن تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے 1947 میں تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں اور ناقابلِ تصور مشکلات کا سامنا کیا۔ حکومت نے 2021 م...

August 14, 2025 9:52 AM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح راشٹرپتی بھون کے اَمرت اُدیان کا افتتاح کریں گی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح راشٹرپتی بھون کے اَمرت اُدیان کا افتتاح کریں گی۔ اَمرت اُدیان ہفتے کے روز صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک عام لوگوں کیلئے 14 ستمبر تک کھلا رہے گا۔ کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر 29 اگست کو کھلاڑیوں اور یومِ اساتذہ کیلئے 5 ستمبر کو اساتذہ کو اَمرت اُدیان میں خصوصی طور پر داخ...

August 14, 2025 9:48 AM

views 19

سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ آج، قومی راجدھانی خطّے دلّی میں آوارہ کتّوں کے معاملے کی سماعت کرے گی۔

دلّی - NCR میں آوارہ کتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ بھارت کے چیف جسٹس نے اِس کے لیے جسٹس وِکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل 3 ججوں کی بینچ تشکیل دی ہے۔ اِس معاملے پر آج سماعت ہوگی۔ اِس سے پہلے ایک وکیل نے اِ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔