August 14, 2025 9:46 PM
28
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت،2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ سماجی پروگراموں کے سبب جامع اقتصادی ترقی حاصل ہوئی ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج زور دے کر کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ معیشت بننے کی راہ پر کامیابی کے ساتھ گامزن ہے۔ 79ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ مرمو نے اِس پیشرفت کو مجموعی اقتصادی شرح ترقی کے ساتھ ساتھ سماجی شعبے کے اقدامات کے ساتھ منسلک کیا۔ انھوں نے کہا کہ...