August 15, 2025 9:33 PM
16
ناگالینڈ کے گورنر La Ganesan کا آج شام چنئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے
ناگالینڈ کے گورنر La Ganesan کا آج شام چنئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے۔ چنئی کے ایک اسپتال میں اُن کا علاج چل رہا تھا۔ انہوں نے شام 6 بج کر 23 منٹ پر آخری سانس لی۔ BJP کے سینئر لیڈر La Ganesan کو فروری 2023 میں ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا تھا۔ اِس سے قبل انہوں نے منی پور کے گورنر کے طور...