قومی

August 16, 2025 9:37 AM

views 10

NHAI نے پورے ملک میں، FASTag سالانہ پاس پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے 79 ویں یومِ آزادی کے موقعے پر کل سے پورے ملک میں تقریباً ایک ہزار 150 ٹول پلازہ پر FASTag سالانہ پاس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے مطابق سالانہ پاس کے آغاز کے پہلے ہی دن، شام 7 بجے تک، تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار لوگوں نے یہ پاس...

August 16, 2025 9:36 AM

views 23

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی منائی جا رہی ہے۔

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان کرشن کے جنم دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عقیدتمند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کے لیے بڑی تعداد میں مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔ اتراپردیش میں متھرا اور وِرنداون میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں۔ بڑی ت...

August 16, 2025 9:34 AM

views 17

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ بھگوان شری کرشن کی زندگی اور تعلیمات ہمیں خود کی ترقی اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کو احساس کی تحریک دیتی ہیں۔ صدر مرمو نے کہا کہ بھگو...

August 16, 2025 9:33 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ عقیدت، خوشی اور جوش و خروش کے اِس پوَتر تہوار سے لوگوں کی زندگیوں میں ایک نئی توانائی اور جذبہ پیدا ہوتا ہے۔×

August 16, 2025 9:32 AM

views 13

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں اُن کی سمادھی سدَیو اٹل پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ مرکزی وزراء راجناتھ سنگھ، جے پی نڈّا، کرن رجیجو، گجیندر سنگھ شیخاوت، لوک سبھا کے اسپیک...

August 16, 2025 9:27 AM

views 27

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے آج گوا اور کونکن میں شدید سے تیز موسلا دھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے آج گوا اور کونکن میں شدید سے تیز موسلا دھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے آسام، میگھالیہ، اتراکھنڈ، مدھیہ مہاراشٹر، تلنگانہ، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات خطے میں بھی تیز سے موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے علاوہ اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزور...

August 15, 2025 9:49 PM

views 20

ملک نے آج 79واں یومِ آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل پر قوم پرچم لہرایا اور ہموطنوں کو تلقین کی کہ وہ بھارت کو خودکفیل بنائیں اور صرف سودیشی اشیاء استعمال کرنے کا عہد کریں

ملک میں آج 79واں یومِ آزادی منایا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں تاریخی لال قلعے پر یومِ آزادی کی تقریبات کی قیادت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ لال قلعے کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ہموطنوں کو تلقین کی کہ وہ بھارت کو خودکفیل بنانے کیلئے کام کریں اور ہمارے اپنے لوگوں کی بنائی ...

August 15, 2025 9:45 PM

views 11

ریاستوں اور بیرون ملک بھارتی مشنوں میں بھی یومِ آزادی حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا

آج 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بھی پرچم کشائی، پریڈ اور ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔ جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں پرچم لہرایا، جو گذشتہ 6 سال میں منتخب رہنما کی قیادت میں اس طرح کی پہلی تقریب تھی۔ لیفٹین...

August 15, 2025 9:41 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹر پتی بھون میں At-Home استقبالیے کا اہتمام کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹر پتی بھون میں At-Home استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس B.R. Gavai بھی موجود تھے۔ اِس کے علاوہ مرکزی وزیروں اور دیگر ممتاز...

August 15, 2025 9:38 PM

views 14

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے ساتھ ایسے کسی سمجھوتے پر دستخط نہیں کئے جائیں گے جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہو۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے ساتھ ایسے کسی سمجھوتے پر دستخط نہیں کئے جائیں گے جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہو۔ آج نئی دلّی میں ملک کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کے دوران جناب چوہان نے زور دے کر کہا کہ کوئی بھی معاہدہ برابر کی شرائط پر ہونا چاہئے۔ وزیر موصو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔