قومی

August 18, 2025 9:52 AM

views 22

انتخابی کمیشن نے خصوصی تفصیلی نظرثانی کے بعد بہار چناؤ فہرست کے مسودے سے نکالے گئے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

چناؤ کمیشن نے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست اَپلوڈ کر دی ہے، جن کے نام ووٹر فہرست کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR کے بعد یکم اگست کو شائع بہار کے ووٹر فہرست کے مسودے سے ہٹا دیے گئے تھے۔ وہ ووٹر جن کے نام 2025 تک بہار کی ووٹر فہرست میں شامل تھے لیکن ووٹر فہرست کے مسودے میں شامل نہیں ہیں، ان کی فہرست بہار کے چیف ...

August 18, 2025 9:51 AM

views 20

چین کے وزیر خارجہ Wang Yi آج سے بھارت کا 2 روزہ دورہ کر رہے ہیں۔

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، آج سے بھارت کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی دعوت پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دوران چین کے وزیر خارجہ، بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملے پر خصوصی نمائندوں کے 24ویں دور کے مذاکرات میں شرکت ...

August 18, 2025 9:46 AM

views 25

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں اگلے 7 دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں اگلے 7 دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے چھتیس گڑھ، اُڈیشہ، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر کے علاقوں میں آج شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا کہ گجرات، وِدربھ، ...

August 17, 2025 9:38 PM

views 17

مہاراشٹرکےگورنرسی پی رادھاکرشنن، نائب صدرکے عہدےکے انتخاب کیلئے NDA کے امیدوار ہوں گے

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھاکرشنن، نائب صدر کے عہدے کے انتخاب کیلئے NDA کے امیدوار ہوں گے۔ BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے آج نئی دلّی میں BJP پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیردفاع راجناتھ پارلیمانی...

August 17, 2025 9:37 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے ووکل فار لوکل کی پُرزور وکالت کی ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت میں بنی مصنوعات پر اعتماد کریں اور خریدیں۔ انھوں نے قومی راجدھانی خطے میں قومی شاہراہ کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ووکل فار لوکل کی پُرزور وکالت کی ہے اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں بنی ہوئی مصنوعات پر بھروسہ کریں اور ان کی خریداری کریں۔ جناب مودی دلّی میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے کے قومی شاہراہ کے دو اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد اظہارِ خیال کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ ...

August 17, 2025 9:36 PM

views 11

چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار کا کہنا ہے کہ انتخابی کمیشن اپنی آئینی ذمے داری سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا اور کہا ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں اُس کے سامنے برابر ہیں

چناو کمیشن نے آج کہا کہ اُس کے نزدیک تمام پارٹیاں برابر ہیں اور وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ امتیاز نہیں برتتا۔ نئی دلّی میں آج دوپہر صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے اعلیٰ چنائو کمشنر گیانیش کمار نے کہا کہ چنائو کمیشن کبھی بھی اپنے آئینی فرائض سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ جناب کمار نے کہا کہ کُچھ ل...

August 17, 2025 9:32 PM

views 19

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی۔ وزیر موصوف نے یہ بات انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دلّی کے احاطے میں طلبا اور اساتذہ سے بات چیت کے دوران کہی۔ جناب پردھان نے قومی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ا...

August 17, 2025 9:31 PM

views 20

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام کیلئے مریضوں کے لیے بھارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام کیلئے مریضوں کے لیے بھارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک کتاب کے رسمِ اجرا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ پیٹ کے ارد گرد چربی جمع ہونا، مغربی ملکوں کی آبادی کے مقابلے بھارتیوں کے لیے زیادہ سنگی...

August 17, 2025 9:30 PM

views 25

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی چوری کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی چوری کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ بہار کے ساسارام میں واقع Suara ہوائی اڈّہ میدان میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب...

August 17, 2025 9:29 PM

views 7

بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری، نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح کاٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے نیپالی ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر وہاں گئے ہیں

بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری، نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح کاٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے نیپالی ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر وہاں گئے ہیں۔ خارجہ سکریٹری نے نیپال کے صدر رام چندر پوڈیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بھارت اور نیپال کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کیلئے باہمی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔