قومی

August 19, 2025 10:53 AM

views 23

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے میرٹھ۔کرنال شاہراہ پر Bhuni ٹول پلازہ پر فوجی اہلکار کے ساتھ غلط برتاؤ کرنے پر Toll ٹیکس وصول کرنے والی ایجنسی کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے میرٹھ۔کرنال شاہراہ پر Bhuni ٹول پلازہ پر فوجی اہلکار کے ساتھ غلط برتاؤ کرنے پر Toll ٹیکس وصول کرنے والی ایجنسی کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ NHAI نے Toll وصول کرنے والی ایجنسی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ x

August 19, 2025 10:52 AM

views 81

بھارتی محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گجرات، وسطی مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کرناٹک، گجرات، وسطی مہاراشٹر، کونکن اور گوا میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے چھتیس گڑھ، کیرالہ، ماہے، تلنگانہ اور وِدربھ کے علاقوں میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا کہ ساحلی آندھراپردیش، مشرقی راجستھان،...

August 19, 2025 10:44 AM

views 20

 وزیراعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی اصلاحات کے خاکے کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اگلے سلسلے کی اصلاحات کے خاکے کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں رہن سہن کو بہتر بنانے، کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور سبھی کی شمولیت والی ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے اقدامات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ حکام نے وزیر اعظم کو حکمرانی...

August 19, 2025 10:42 AM

views 30

 وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے چین کے اپنے ہم منصب سے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی، بھارت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی ماحول عالمی معیشت میں استحکام کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کو ضروری بناتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت ایک منصفانہ، متوازن اور کثیر قطبی عالمی نظام چاہتا ہے اور کہا کہ اصلاح شدہ کثیر سطحیت، وقت کی ضرورت ہے۔ وزیرِ خارجہ نے بھارت کے...

August 18, 2025 9:48 PM

views 33

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی اور اُنھیں الاسکا میں امریکی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ میٹنگ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین تنازع کے پُرامن حل پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی سے آج روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے الاسکا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ جناب پوتن کی حالیہ میٹنگ کے بارے میں انہیں تفصیلات سے واقف کرانے کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت، یوکرین تنازعے کے پُرامن حل اور اس سلسلے م...

August 18, 2025 9:47 PM

views 30

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے نئی دلّی میں چین کے وزیر خارجہ Wong Yi سے مذاکرات کئے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں چین کے وزیر خارجہ Wang Yi کے ساتھ مذاکرات کئے۔ میٹنگ کے دوران اپنے افتتاحی کلمات میں ڈاکٹر جئے شنکر نے باہمی تعلقات میں تین باہمی امور: احترام، احساس اور مفاد پر زور دیا تاکہ مشکل وقت سے آگے بڑھا جاسکے۔ ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ یہ میٹنگ باہمی تع...

August 18, 2025 9:46 PM

views 19

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر گئےAxiom-4 خلائی مشن کے پائلٹ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS پر گئےAxiom-4 خلائی مشن کے پائلٹ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔ جناب شکلا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اپنے تاریخی دورے کے بعد کَل بھارت واپس آئے ہیں۔ اپنی میٹنگ کے دوران جناب شکلا نے وزیر اعظم...

August 18, 2025 9:44 PM

views 20

لوک سبھا میں بھارت کے خلا باز شبھانشو شکلا کے خلائی سفر پر خصوصی بحث ہوئی۔ گروپ کیپٹن شکلا نے نئی دلّی میں وزیر اعظم سے ملاقات کی

بہار میں ووٹروں کی فہرست کی خصوصی نظرثانی مہم SIR کے معاملے پر آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی میں رخنہ پڑا۔ لوک سبھا کی کارروائی میں دو بار رخنہ اندازی کی گئی جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کئے جانے سے قبل ایک بار کیلئے ملتوی کی گئی۔  دوسری مرتبہ کارروائی مل...

August 18, 2025 9:43 PM

views 16

پردھان منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا پورٹل شروع ہوچکا ہے۔ اِس کا مقصد دو سال میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنا ہے

پردھان منتری وِکست بھارت روزگار یوجنا پورٹل شروع ہوچکا ہے۔ اِس کا مقصد دو سال میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ یہ اسکیم، ملازمت کیلئے نومنتخبہ نوجوانوں کو دو قسطوں میں 15 ہزار روپے تک اور آجروں کو 3 ہزار روپے فی نئے ملازم فی ماہ کی پیشکش کرتی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یومِ آز...

August 18, 2025 9:42 PM

views 18

نائب صدر کے انتخاب کیلئے NDA کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

نائب صدر کے انتخاب کیلئے NDA کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے جناب رادھا کرشنن کو NDA کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب کیلئے نامزد کئے جانے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔