قومی

August 18, 2025 9:39 PM

views 13

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا نے آج کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر سے متعلق خواب حقیقت میں بدل رہا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا نے آج کہا کہ بھارت کا سیمی کنڈکٹر سے متعلق خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سیمی کنڈکٹر کی صنعت ایک بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار ہے۔ اندازہ ہے کہ 2030 تک یہ صنعت 100 سے 110 ارب امریکی ڈالر مالیت کی ہوجائے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوس...

August 18, 2025 3:38 PM

views 14

تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔

  تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب چودھری نے کہا کہ طلباء کی سلامتی کے سلسلے میں وقتاً فوقت...

August 18, 2025 3:24 PM

views 18

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔ اس بحث میں 2047 تک وکست بھارت کے حصول کے لیے خلائی پروگرام کے اہم رول پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔           نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریج...

August 18, 2025 3:20 PM

views 32

موسمیات محکمے نے مہاراشٹر، گجرات، آندھرا پردیش کے کچھ حصوں اور اوڈیشہ میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر کے کئی ضلعوں میں آنے والے دنوں میں اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اوڈیشہ، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق قومی راجدھانی دلی میں آج ہلکی سے لے کر بہت ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔x

August 18, 2025 3:13 PM

views 22

  بہار میں ووٹر فہرستوں اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ میں تعطل جاری ہے۔ لوک سبھا میں آج کیپٹن شبھانشو شکلا کے خلائی مشن پر بحث ہونا ہے۔

مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی ہے۔ آج صبح جب راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو ایوان میں سابق ممبر La Ganesan کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جن کا 80 سال کی عمر میں اِس مہینے کی 15 تاریخ کو انتقال ہو گیا تھا۔ اِس کے ب...

August 18, 2025 3:11 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج شام نئی دلی میں چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi کے ساتھ باہمی  بات چیت کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے ممبرWang Yi  آج سے بھارت کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ بھارت - چین سرحدی سوال پر خصوصی نمائندوں کی 24ویں دور کی بات چیت میں شرکت کریں گے۔ اِس میں جناب اجیت د...

August 18, 2025 3:09 PM

views 22

  مرکزی سرکار نقلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور نقلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ جعلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور جعلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ جناب چوہان نے نقلی کیمیکلز کے چھڑکاؤ کی وجہ سے سویابین کی فصلوں کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے مدھیہ پردیش کا ...

August 18, 2025 9:55 AM

views 21

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے، NDA کے امیدوار ہوں گے۔

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، نائب صدر جمہوریہ کے آئندہ انتخاب کے لیے، NDA کے امیدوار ہوں گے۔  بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے یہ اعلان کَل نئی دلّی میں، پارٹی صدر دفتر میں، بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جناب نڈا نے کہا کہ NDA کے سبھی سا...

August 18, 2025 9:54 AM

views 39

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ جناب رادھا کرشنن نے ہمیشہ سماجی خدمت اور پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

اِسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے خاص طور پر کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے اپنی طویل سماجی زندگی میں خود کو وقف کر دینے، انکسار اور دانشوری کے ذریعے خود کو ممتاز بنایا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے مختلف عہدوں پر رہت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔