قومی

August 17, 2025 9:45 AM

views 22

آج شام نئی دلّی میں، BJP کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوگی۔ امید ہے کہ نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے کسی امیدوار پر تبادلہئ خیال کیا جائے۔

امید ہے کہ BJP کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوگی۔ بورڈ کے سبھی ارکان میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ امید ہے کہ اِس میٹنگ میں نائب صدر جمہوریہ کے انتخابی امیدوار پر بات چیت کی جائے گی۔ اِس مہینے کی 6 تاریخ کو برسرِ اقتدار قومی جمہوری اتحاد NDA ک...

August 17, 2025 9:44 AM

views 19

بھارتی خلا نوَرد شبھانشو شکلا، بھارت واپس آگئے ہیں۔ دلّی ہوائی اڈّے پر اُن کا شاندار مقدم کیا گیا۔

بھارت کے خلائی ہیرو گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کا آج صبح سویرے دلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کی آمد پر گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر مرکزی وزیر ڈاکٹرجتیندر سنگھ، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائن نے اُن کا استقبال کیا۔ شبھانشو شکلا نے بین الاقوامی خلائی ا...

August 17, 2025 9:43 AM

views 21

بھارت کے، انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستیں تیار کرنے میں انتہائی شفافیت برقرار رکھی گئی ہے۔ سیاسی پارٹیاں ہر مرحلے میں شامل رہی ہیں۔

بھارت کے انتخابی کمیشن ECI نے کہا ہے کہ قانون، اصولوں اور رہنماء خطوط کے مطابق چناؤ فہرستوں کو تیار کرنے عمل میں انتہائی درجے کی شفافیت، ایک امتیازی خاصیت ہے۔ ایک بیان میں انتخابی کمیشن نے کہا کہ چناؤ فہرستیں تیار کرنے کے ہر مرحلے پر، سیاسی پارٹیاں شامل رہی ہیں، جو کئی مرحلوں پر مشتمل عمل ہے۔ ECI نے...

August 17, 2025 9:40 AM

views 13

بھارت کی، الیکٹرانکس کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 47 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو پچھلے سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے ہے۔

          کامرس اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات میں گذشتہ سال کی اِسی مدت کے مقابلے 47 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب گوئل نے کہا کہ یہ ’میک اِن انڈیا‘ کی کامیابی کی ایک خوش آئند داست...

August 17, 2025 9:38 AM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے نتیجہ خیز مذاکرات کیے، جس کا مقصد تجارت، مصنوعات سازی، بحری شعبے اور عوام سے عوام کے درمیان تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں دوطر...

August 17, 2025 9:29 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مدھیہ مہاراشٹر، کونکن گووا اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مدھیہ مہاراشٹر، کونکن گووا اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMDنے کل ساحلی کرناٹک کے بعض مقامات جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقے، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات بہت شدید بارش کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ موسمیات کے م...

August 16, 2025 9:50 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر سے آج برطانیہ کے وزیرخارجہ David Lammy نے فون پر بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر سے آج برطانیہ کے وزیرخارجہ David Lammy نے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے بتایا کہ اِس گفتگو میں یوکرین کے حالیہ واقعات اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

August 16, 2025 9:53 PM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکرنے جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ بات چیت میں باہمی اشتراک کو وسعت دینے پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun سے باہمی بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنمائوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ اشتراک کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مفید تبادلۂ خیال کیا۔ اِن شعبوں میں تجارت، مینوفیکچرنگ، بحری اور عوام...

August 16, 2025 9:45 PM

views 15

بھارتی موسمیات محکمے نے انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر تلنگانہ، مہاراشٹر، گجرات اور گوا کے بعض حصوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر تلنگانہ، مہاراشٹر، گجرات اور گوا کے بعض حصوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے گجرات اور جنوبی ودربھ میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے تین دن کے دوران انتہائی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اگل...

August 16, 2025 9:43 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے مالیت کے قومی شاہراہ کے دو اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے مالیت کے قومی شاہراہ کے دو اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اِن پروجیکٹوں میں دوارکا ایکسپریس وے کا دلّی سیکشن اور شہری سڑک کی توسیع کا دوسرا مرحلہ شامل ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں بھیڑ بھاڑ کو ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔