قومی

August 17, 2025 9:28 PM

views 13

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی دعوت پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دوران چین کے وزیر خارجہ، بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملے پر خصوصی نمائندوں کے 24ویں دور کے مذاکرات میں شرکت کری...

August 17, 2025 9:27 PM

views 20

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے۔ وزارتِ دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کو اجاگر کرتا ہے، جنہیں 2023 میں باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر لے جایا گیا تھا۔ Naple...

August 17, 2025 9:26 PM

views 16

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا۔ مکمل طور پر خواتین اپنی مدد آپ گروپوں کے ذریعے چلائے جا رہے اس مرکز کی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ان خواتین کو فو...

August 17, 2025 3:18 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے 11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے قومی شاہراہ کے دو پروجیکٹوں دُوارکا ایکسپریس وے اور اربن ایکسٹینشن روڈ دوئم کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اب سے کچھ دیر پہلے نئی دلّی میں قومی شاہراہوں کے دو بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ، دوارکا ایکسپریس وے اور اَربن ایکسٹینشن روڈ دوئم ہیں۔ اِن پروجیکٹوں کو، حکومت کے اُس جامع منصوبے کے حصے کے طور پر تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد قومی راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو ک...

August 17, 2025 3:10 PM

views 20

بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج شام نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں ہونے والی ہے

امید ہے کہ BJP پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج شام نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں ہوگی۔ پارلیمانی بورڈ کے سبھی ارکان اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نائب صدرِ جمہوریہ کے عہدے کے چناؤ کیلئے امیدوار کے نام پر تبادلہئ خیال ہونے کی امید ہے۔ حکمراں قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں نے، اِس ...

August 17, 2025 3:08 PM

views 11

دس ریاستوں اور صارفین کے تنازعات کے ازالے سے متعلق قومی کمیشن نے جولائی کے مہینے میں شکایات نمٹانے کی 100 فیصد سے زیادہ کی شرح ریکارڈ کی ہے

دس ریاستوں اور صارفین کے تنازعات کے ازالے سے متعلق قومی کمیشن نے جولائی کے مہینے میں شکایات نمٹانے کی 100 فیصد سے زیادہ کی شرح ریکارڈ کی ہے۔ ملک میں صارفین کی شکایتوں کے ازالے کے ضمن میں اِسے ایک بڑی کامیابی مانا جارہا ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس ...

August 17, 2025 3:05 PM

views 14

بھارت کے خلائی ہیرو گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کا آج صبح سویرے دلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا

بھارت کے خلائی ہیرو گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کا آج صبح سویرے دلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر مرکزی وزیر ڈاکٹرجتیندر سنگھ اور اِسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے اُن کا استقبال کیا۔ شبھانشو شکلا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے بھارتی ہونے ...

August 17, 2025 3:04 PM

views 16

آیوش کی وزارت کے تحت ایک خود مختار تنظیم، ”راشٹریہ آیوروید ودّیا پیٹھ“ کَل سے نئی دلّی میں اپنے 30 ویں قومی سیمینار کا انعقاد کرے گی

آیوش کی وزارت کے تحت ایک خود مختار تنظیم، ”راشٹریہ آیوروید ودّیا پیٹھ“ کَل سے نئی دلّی میں اپنے 30 ویں قومی سیمینار کا انعقاد کرے گی۔ آیوش کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اِس سال کا موضوع ہے: ”آیوروید کے ذریعہ بچوں کی بیماریوں کے علاج معالجہ کا بندوبست“۔ وزارت نے کہا کہ اِس 2 روزہ سیمینار میں معروف ...

August 17, 2025 3:03 PM

views 34

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے سات دن کے دوران گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے سات دن کے دوران گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر کے گھاٹ علاقے میں اِس مہینے کی 19 تاریخ تک تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اگلے چند روز کے دوران جنوبی جزیرہ نما ب...

August 17, 2025 9:46 AM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی آج قومی راجدھانی میں، شاہراہوں کے دو پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، جس پر 11 ہزار کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں قومی شاہراہوں کے دو بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروجیکٹ، دوارکا ایکسپریس وے اور اَربن ایکسٹینشن روڈ سیکنڈ  UER-II ہیں۔ اِس موقع پر وزیر اعظم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ اِن پروجیکٹوں کو، حکومت کے اُس جامع منصوبے کے حصے کے طور پر تیار کیا گیا ہے، جس کا مق...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔