قومی

August 19, 2025 10:18 PM

views 13

پارلیمنٹ نے کانوں اور معدنیات سے متعلق ترقیاتی اور انضباتی ترمیمی بِل کو منظوری دے دی ہے

راجیہ سبھا کی جانب سے کانوں اور معدنیات ترمیمی بل 2025 کو آج منظور کیے جانے کے ساتھ ہی اِس بل کو پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی ہے۔ لوک سبھا، اِس بل کو پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ یہ بل، کانوں اور معدنیات سے متعلق 1957 کے قانون، MMDR میں ترمیم کرے گا۔ اِس سے پہلے بل پیش کرتے ہوئے کوئلہ اور کانکنی کے وزیر جی ...

August 19, 2025 10:17 PM

views 20

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں آج بار بار رخنہ پڑا۔ بہار میں ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کی خصوصی مہم، SIR کے معاملے پر ایوان کی کارروائی کئی مرتبہ ملتوی ہوئی۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں آج بار بار رخنہ پڑا۔ بہار میں ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کی خصوصی مہم، SIR کے معاملے پر ایوان کی کارروائی کئی مرتبہ ملتوی ہوئی۔ لوک سبھا نے شور و غل اور ہنگامہ آرائی کے درمیان انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ترمیمی بل 2025 کو منظور کرلیا۔ ایوانِ زیریں نے بین الاقوا...

August 19, 2025 10:12 PM

views 9

انڈین فارین سروِس کے زیر تربیت افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی

انڈین فارین سروِس کے زیر تربیت افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کی سفارتکاری، ملک کو سال 2047 تک ترقی یافتہ بنانے کے ویژن اور گھریلو اہداف کے مطابق ہونی چاہیے۔ انہوں نے افسران سے امن، تکثیریت اور بات چیت جیسی ...

August 19, 2025 4:44 PM

views 28

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اتحاد نے نائب صدر کے عہدے کیلئے سی پی رادھا کرشنن کی امیدواری کی توثیق کردی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اپوزیشن پارٹیوں سمیت تمام سیاسی پارٹیوں سے نائب صدر کے عہدے کیلئے NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو متفقہ طور پر منتخب کرنے کی اپیل کی ہے۔ نئی دلّی میں آج NDA پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران، جناب مودی نے این ڈی اے کے ارکانِ پارلیمنٹ سے جناب رادھا کرشنن کا تعارف کرای...

August 19, 2025 4:42 PM

views 16

اپوزیشن بلاک نے ریٹائرڈ جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کیلئے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

I.N.D.I.A اپوزیشن بلاک نے ریٹائرڈ جسٹس اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کیلئے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ وہ گوا کے پہلے لوک آیکت بھی رہ چکے ہیں۔ نائب صدر کیلئے اگلے مہینے کی 9 تاریخ کو انتخاب ہوگا۔ x

August 19, 2025 4:40 PM

views 13

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کی کارروائی ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور شرابے کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی ہوئی۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کی کارروائی ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن پارٹیوں کے    شور شرابے کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جب راجیہ سبھا کا اجلاس دن میں گیارہ بجے شروع ہوا تو ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے کہا کہ انہیں مختلف امور سے متعلق کئی سیاسی پارٹیوں کی جانب...

August 19, 2025 4:38 PM

views 11

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اِس سال تین اکتوبر سے وکست کرشی سنکلپ ابھیان شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال تین اکتوبر سے وکست کرشی سنکلپ ابھیان شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اِس مہم کا مقصد کسانوں اور زرعی سائنسدانوں کے درمیان براہ راست گفتگو کو بڑھاوا دینا ہے اور یہ سلسلہ 18 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ لوک سبھا میں سوا...

August 19, 2025 4:36 PM

views 25

آج نئی دلّی میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے وزیر خارجہ کے درمیان سرحدی سوال پر بات چیت کا چوبیسواں دور ہوا۔

آج نئی دلّی میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے وزیر خارجہ Wang Yiکے درمیان سرحدی سوال پر بات چیت کا 24واں دور ہوا۔ میٹنگ کے بعد جناب ڈوبھال نے کہا کہ گذشتہ 9 مہینوں کے دوران سرحد پر حالات بہتر ہوئے ہیں اور بدستور پُرسکون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک اپنے اپنے رہنماؤں کے شکرگزار ہیں، جن...

August 19, 2025 4:28 PM

views 65

ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

ممبئی شہر اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعہ سے لگاتار موسلادھار بارش ہورہی ہے، جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہوشیار رہیں اور غیر ضروری طور پر سفر نہ کریں۔ نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار منترالیہ میں ریاستی ہنگامی کنٹرول ر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔