قومی

August 25, 2025 3:02 PM

views 32

بھارت اور فجی نے صحت، صلاحیت سازی اور Big Impact پروجیکٹوں سے متعلق مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، نئی دلّی میں Fiji کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک سائبر سکیورٹی اور ڈیٹا کے تحفظ کے شعبوں میں اپنے تجربات مشترک کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں Fiji کے اپنے ہم منصب Sitiveni Ligamamada Rabuka سے بات چیت ...

August 25, 2025 3:00 PM

views 29

وزیر داخلہ امت شاہ نے آئین کے 130ویں ترمیمی بِل کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کی نکتہ چینی کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آئین کے 130ویں ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے پر اپوزیشن پارٹیوں کی نکتہ چینی کی ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کو دیے انٹرویو میں، جناب شاہ نے الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر جیل میں ہونے کے باجود، حکومت تشکیل دینے اور اُسے چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے بل کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں ک...

August 25, 2025 2:56 PM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی آج احمدآباد میں 5 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج احمدآباد میں 5 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ گجرات کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران، جناب مودی آج شام احمدآباد میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ ترقیاتی پروجیکٹوں میں، احمدآباد اور گاندھی نگر میں دو ہزار 500 کروڑ روپے مالیت کے مختلف شہری تر...

August 25, 2025 9:46 AM

views 43

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فجی کے اپنے ہم منصب Sitiveni Rabuka سے بات چیت کریں گے، جو بھارت کے تین دن کے دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔ جناب مودی معزز مہمان کے اعزاز میں دو پہر کے کھانے کا اہتمام کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر فجی کے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ اُ...

August 25, 2025 9:45 AM

views 36

وزیر اعظم آج گجرات کے 2 دن کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے گجرات کا دو روزہ دورہ شروع کریں گے۔ جناب مودی اپنے دورے میں آج شام  احمد آباد میں کھودَل دھام گراؤنڈ میں 5 ہزار 400 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح  کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِس موقع پر وہ ایک عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ جن پروجیکٹوں ک...

August 25, 2025 9:41 AM

views 44

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، اوڈیشہ، راجستھان اور اترا کھنڈ میں کَل تک کہیں کہیں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ ہریانہ، پنجاب، ...

August 25, 2025 9:39 AM

views 26

کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک چوٹی کے 5 اسپورٹنگ ملکوں میں شامل ہونے کا خواہشمند ہے۔

کھیلوں کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت، 2047 تک دنیا میں کھیل کود والے 5 سرکردہ ملکوں میں شامل ہونے کے جذبے سے سرشار ہے، جب ملک کی آزادی کی صدی مکمل ہوگی۔ احمد آباد میں دولتِ مشترکہ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت ...

August 24, 2025 9:55 PM

views 19

اسرو نے گگن یان انسان بردار خلائی پرواز مشن کے عملے کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کیلئے پہلا مربوط ایئر ڈروپ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے گگن یان مشنز کے لیے شروع سے آخر تک پیراشوٹ پر مبنی رفتار کی کمی کے نظام کے عملی مظاہرے کے لیے پہلا مربوط ایئر ڈراپ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ پیراشوٹ سسٹم کی توثیق کرنے کے لیے ایک اہم مشق تھی جو مشن کے تحت خلابازوں کو اس کے اسپیس پورٹ سے بحفاظت واپس لائے ...

August 24, 2025 9:54 PM

views 17

ڈی آر ڈی او نے خلائی خطروں کا موثر طور پر پتہ لگانے کیلئے مربوط فضائی دفاعی ہتھیار نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی کَل پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کامیابی کے ساتھ تیار کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔ ان...

August 24, 2025 9:52 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس ایک ایسے وقت میں صحیح معنوں میں خود کفیل بننے کا ایک بڑا موقع ہے جبکہ دنیا غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کا راستہ، ایک خودکفیل بھارت کی تعمیر سے منسلک ہے۔ احمدآباد میں سردار دھام فیز-II گرلز ہوسٹل کے افتتاحی پروگرام سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے، بھارت کے پاس صحیح مع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔