قومی

August 24, 2025 9:44 AM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا۔ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ نئی دلّی میں عالمی لیڈروں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور وہ 2047 تک ایک ترقی ...

August 24, 2025 9:42 AM

views 22

وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔

وزیر اعظم نے سائنسدانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گہرے خلا کی کھوج کی تیاری کریں، کیونکہ اب تک دریافت نہیں ہوئے اِن خلائی شعبوں میں انسانیت کے مستقبل کے لیے اہم راز پوشیدہ ہیں۔ کل خلا کے قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت پہلے ہی چاند اور مریخ پر پہنچ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہ...

August 24, 2025 9:40 AM

views 48

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج دلّی اسمبلی میں کُل ہند سطح کے اسیپکروں کی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج قومی راجدھانی کی دلّی اسمبلی میں کُل ہند سطح پر اسپیکروں کی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس کانفرنس کا اہتمام ملک میں پہلے منتخب کیے گئے اسپیکر کے طور پر وٹھّل بھائی پٹیل کے مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کے سو سال پورے ہونے کی یاد میں کی...

August 24, 2025 9:39 AM

views 15

گگن یان پروگرام کے تحت، بھارت کے پہلے انسانی خلائی پرواز مشن کے لیے منتخب چار خلابازوں کو نئی دلی کے سبروتوپارک ایئرفورس آڈیٹوریم، میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔

گگن یان پروگرام کے تحت، بھارت کے پہلے انسانی خلائی پرواز مشن کے لیے منتخب چار خلابازوں کو نئی دلی کے سبروتوپارک ایئرفورس آڈیٹوریم، میں ایک خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اس تقریب میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا، پرشانت بالا کرشنن نائر، اجیت کرشنن اور انگد پرتاپ کو خصوصی طور پر اعزاز سے نوازا جا...

August 24, 2025 9:37 AM

views 11

فجی کے وزیر اعظم Sitiveni Rabuka کا آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔

فجی کے وزیر اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka کا آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ وہ آج صبح نئی دلّی پہنچے ہیں۔ تعلیم اور شمال مشرقی خطّے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت Sukanta Majumdar نے ہوائی اڈّے پر جناب Rabuka کا خیر مقدم کیا۔ فجی کے وزیر اعظم کے ہمراہ اُن کی اہلیہ Sulueti Rabuka بھی ...

August 24, 2025 9:34 AM

views 12

کوئلے کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومتLondon Metal Exchange کی طرز پر معدنیات کی تجارت سے متعلق ایک Exchange قائم کرے گی۔

کوئلے کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومتLondon Metal Exchange کی طرز پر معدنیات کی تجارت سے متعلق ایک Exchange قائم کرے گی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ معدنیات کی تجارت سے متعلق یہ SEBI Exchange  کے قواعد و ضوابط کے مطابق قائم کیا جائے گا۔ مجوزہMineral Exchan...

August 23, 2025 9:46 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پرائیویٹ سیکٹر اور اسٹارٹ اَپ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سال میں 50 راکٹ لانچ کرنے کے نظریے کے ساتھ قدم بڑھائیں۔ خلاء کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم نے اِس نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر نئے سلسلے کی اصلاحات نافذ کرنے پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پرائیویٹ سیکٹر اور اسٹارٹ اَپ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سال میں 50 راکٹ لانچ کرنے کے نظریے کے ساتھ قدم بڑھائیں۔ خلاء کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ اِس نظریے کے حصول کیلئے درکار نئے سلسلے کی اصلاحات نافذ کرنے کیلئے سرکار کے پاس قوتِ ارادی ب...

August 23, 2025 9:45 PM

views 20

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت اپنی قوت اور طاقت کے ساتھ دنیا کیلئے امید کی ایک کرن کے طور پر کھڑا ہے۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت میں بنائی گئی پہلی Chip اِس سال کے آخر تک مارکیٹ میں آجائے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے تیز رفتار بڑی معیشت ہے اور عالمی سطح پر جلد ہی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ آج شام نئی دلّی میں ایک پرائیویٹ میڈیا ہائوس کے زیر اہتمام فورم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت اپنی قوت اور طاقت کے ساتھ دنیا...

August 23, 2025 9:44 PM

views 16

بھارت کا ڈاک محکمہ، امریکہ کے محصولات کے ضابطوں میں تبدیلی کے تناظر میں امریکہ کیلئے اپنی خدمات اِس مہینے کی 25 تاریخ سے عارضی طور پر روک دے گا

مواصلات کی وزارت کے تحت محکمۂ ڈاک نے25 اگست سے امریکہ کو ڈاک کے ذریعے بھیجے جانے والے سبھی سامان کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ، امریکی حکومت کی جانب سے اُس ایگزیکٹیو آرڈر کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کے تحت اِس ماہ کی29 تاریخ سے800 ڈالر تک کی قدر والے سامان کو بغیر محصول کی فہرس...

August 23, 2025 9:42 PM

views 35

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے ایک Geo-Portal تیار کیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے ایک Geo-Portal تیار کیا ہے، جو خشک سالی، بارش، موسم اور دیگر امور پر صحیح جانکاری فراہم کرے گا اور اِس سے کسانوں کو اور زیادہ موثر انداز سے اپنی فصلوں کی بوائی میں مدد ملے گی۔ وہ آج نئی دلّی میں خلا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔