قومی

August 24, 2025 9:49 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ دوسرے دن وزیر اعظم احمدآباد کےHansalpur میں ہائی برڈ بیٹری Electrodes کی مقامی طور پر تیاری کا افتتاح کریں گے اور 100 ملکو...

August 24, 2025 9:42 PM

views 21

حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا

حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا۔ پریس انفارمیشن بیورو PIB کے حقائق کی جانچ کرنے والی یونٹ نے جانچ پڑتال کے بعد واضح کیا ہے کہ اِس طرح کا کوئی بھی حکم نامہ، وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش ک...

August 24, 2025 2:58 PM

views 25

بھارت نے کثیر رخی فضائی دفاعی صلاحیت قائم کرنے کیلئے مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کامیابی کے ساتھ تیار کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں ن...

August 24, 2025 2:57 PM

views 21

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خلاء میں گہرائی تک دریافت اور کھوج کیلئے تیاری کریں کیونکہ جن شعبوں کی اب تک کھوج نہیں کی گئی ہے، اُن میں بنی نوع انسانیت کے مستقبل کیلئے اہم راز ہوسکتے ہیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خلاء میں گہرائی تک دریافت اور کھوج کیلئے تیاری کریں کیونکہ جن شعبوں کی اب تک کھوج نہیں کی گئی ہے، اُن میں بنی نوع انسانیت کے مستقبل کیلئے اہم راز ہوسکتے ہیں۔ کَل خلاء سے متعلق قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت پہ...

August 24, 2025 2:54 PM

views 27

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس کا افتتاح کیا

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج قومی راجدھانی میں دلّی اسمبلی میں دو روزہ آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ مرکزی قانون ساز اسمبلی کے بھارت کے پہلے اسپیکر کی حیثیت سے وِٹھَّل بھائی پٹیل کے انتخاب کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر اِس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئ...

August 24, 2025 2:53 PM

views 28

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک اپنے اولین انسان بردار خلائی مشن کیلئے پوری طرح تیار ہے، جو خودکفیل بھارت کے سفر میں ایک نیا باب ہوگا

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے پہلے انسان بردار خلائی مشن گگن یان کیلئے پوری طرح تیار ہے اور یہ صرف ایک تکنیکی کامیابی نہیں بلکہ خودکفیل بھارت کے سفر میں ایک نیا باب ہے۔ وزیرِ دفاع نے گگن یان مشن کیلئے جانے والے خلاء بازوں کی عزت افزائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اِس مش...

August 24, 2025 2:52 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ شری گرو گرنتھ صاحب جی کی تعلیمات، دنیا بھر کی زندگیوں کو منور کرتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اِن تعلیمات سے بنی نوع انسان کو اتحاد اور یکجہتی کو مستحکم بنانے کی ترغیب مل...

August 24, 2025 2:51 PM

views 13

فیجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka تین دن کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کَل وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے

Fiji کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka بھارت کے تین کے دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچ گئے۔ مرکزی وزیر سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر، اُن کا استقبال کیا۔ Fiji کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ایک وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے، جس میں صحت اور طبی خدمات محکمے کے وزیر Ratu Lalabalavu اور اعلیٰ اہلکار شامل ہیں۔ Fiji ک...

August 24, 2025 2:45 PM

views 10

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اِس مہینے کی 28 تاریخ تک وہاں کے دورے پر رہیں گے۔ جنرل دیویدی الجیریا کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگیں کریں گے۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی رابطوں کو مزید مستحکم بنانا ہے...

August 24, 2025 2:43 PM

views 10

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ پنجاب کے مستفید ہونے والے ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو مفت اناج ملتا رہے گا

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ پنجاب کے مستفید ہونے والے ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو مفت اناج ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز نے خوراک کی یقینی فراہمی سے متعلق قومی ایکٹ 2013 کے تحت ایک بھی متعلقہ شخص کا نام کم نہیں کیا ہے۔ ہمارے جالندھر کے نامہ نگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔