قومی

August 25, 2025 10:08 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت غریب کو باوقار زندگی فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ کسانوں، مویشی پالنے والوں اور چھوٹے پیمانے کے صنعتکاروں کے مفادات ملک کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ انھوں نے اعادہ کیا کہ بھارت کسی بھی دبائو کے تحت ان گروپوں کو کسی بھی طرح کا نقصان پہنچنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وزیر اعظم نے یہ بات آج احمدآباد ک...

August 25, 2025 10:07 PM

views 12

بھارت اورFIJI نے دہشت گردی کے تئیں صفر برداشت کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ انھوں نے دفاع اور سکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کا عہد کیا۔ دونوں ملکوں نے نئی دلّی میں 9 مفاہمت ناموں اور دستاویزات کا تبادلہ کیا

بھارت اور FIJI نے دہشت گردی کے تئیں صفر برداشت کا اعادہ کیا ہے اور اِس سے متعلق دوہرا معیار اپنانے کو مسترد کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے FIJI کے ہم منصب Sitiveni Rabuka کے درمیان نئی دلّی میں باہمی بات چیت کے دوران، دونوں لیڈروں نے دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مستحکم کرنے اور دہشت گردی کی ...

August 25, 2025 10:06 PM

views 19

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کَل شمالی بھارت، ساحلی آندھراپردیش، گجرات اور راجستھان کے کسی کسی مقام پر شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، اڈیشہ، پنجاب اور راجستھان میں کَل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس کے علاوہ کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور شمال مشرقی خطے کے مختلف حصوں میں بھی اگلے دو سے تین دن کے دوران...

August 25, 2025 10:04 PM

views 31

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ تقریر اور اظہارِ رائے کی آزادی جمہوریت کی طاقت ہے، لیکن اِس آزادی کو باوقار طریقے پر استعمال کیا جانا چاہئے

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ تقریر اور اظہارِ رائے کی آزادی جمہوریت کی طاقت ہے، لیکن اِس آزادی کو باوقار طریقے پر استعمال کیا جانا چاہئے۔ جناب برلا نے یہ بات آج دلّی قانون ساز اسمبلی میں دو روزہ کُل ہند اسپیکروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے وقار کو کم ...

August 25, 2025 10:01 PM

views 21

انتخابی کمیشن نے گذشتہ چھ مہینے کے دوران قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تعمیری بات چیت کی ہے، جس کی طویل عرصے سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی

انتخابی کمیشن نے گذشتہ چھ مہینے کے دوران قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تعمیری بات چیت کی ہے، جس کی طویل عرصے سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ کمیشن نے سبھی تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ منصوبہ بند طریقے سے میٹنگوں کے کئی دور منعقد کئے۔ یہ میٹنگیں چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے اِ...

August 25, 2025 10:00 PM

views 13

مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں IIT کونسل کی 56 ویں میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج نئی دلّی میں IIT کونسل کی 56 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب پردھان نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران، انہوں نے تعلیمی پیشرفت کا جائزہ لیا اور اگلے 25 سال کیلئے IIT کے روڈ میپ کی نشاندہی کی۔ جناب پردھان نے مزید کہاکہ یہ میٹنگ، IITs کو زیادہ شمولیاتی،...

August 25, 2025 9:55 PM

views 13

اٹل پنشن یوجنا APY نے اِس مہینے کی 21 تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرتے ہوئے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے

اٹل پنشن یوجنا APY نے اِس مہینے کی 21 تاریخ تک آٹھ کروڑ گیارہ لاکھ سبسکرائبرس کی تعداد کو پار کرتے ہوئے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے۔ ان میں سے مالی سال 2024-25 میں ایک کروڑ 17 لاکھ نئے سبسکرائبرس نے اندراج کیا ہے۔ APY، ملک کی خاتون آبادی اور نوجوان نسل کے مابین تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ مال...

August 25, 2025 9:54 PM

views 21

اسٹاف سلیکشن کمیشن نے آج اِس بات کا اعادہ کیا کہ کمیشن صاف اور شفاف امتحانات منعقد کرانے کے تئیں عہد بند ہے

اسٹاف سلیکشن کمیشن نے آج اِس بات کا اعادہ کیا کہ کمیشن صاف اور شفاف امتحانات منعقد کرانے کے تئیں عہد بند ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے SSC کے چیئرمین ایس گوپال کرشنن نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ کمیشن نے تکنیکی خامیوں اور غلط عوامل کو درست کرنے کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ انھوں ن...

August 25, 2025 3:25 PM

views 14

ویتنام کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان Kajiki کے سبب وہاں ہوائی اڈے اور اسکول بند کردیئے گئے ہیں اور تقریباً 6 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔

ویئت نام میں اس سال کے اب تک کے سب سے شدید طوفان سے نمٹنے کی غرض سے، ہوائی اڈے اور اسکول بند کردیے گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ویئت نام کے محکمہئ موسمیات نے بتایا ہے کہ 166 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ طوفان Kaji...

August 25, 2025 3:12 PM

views 31

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے، ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، اوڈیشہ، راجستھان اور اترا کھنڈ میں  کَل تک کہیں کہیں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ اروناچل پردیش،...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔