قومی

August 29, 2025 10:01 PM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج گوہاٹی میں Golap Borbora کی 100 ویں جینتی کے موقع پر ایک سال طویل تقریبات کا آغاز کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج گوہاٹی میں Golap Borbora کی 100 ویں جینتی کے موقع پر ایک سال طویل تقریبات کا آغاز کیا۔ اس دوران جناب شاہ نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ آنجہانی گولاپ Borbora کو دور اندیش سوشلسٹ رہنما اور مجاہد آزادی قرار دیا۔ 2100- Amit Shah

August 29, 2025 9:58 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر آج اَمرِت اُدیان میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر آج اَمرِت اُدیان میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کھیلوں کا قومی دن منانے کیلئے آج کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کو امرت اُدیان میں خصوصی طور پر داخلہ دیا گیا تھا۔ امرت اُدیان 14 ستمبر تک کھلا رہے گا۔ امرت اُدیان میں داخلہ مفت ہے اور اسکولوں کے گروپ، راشٹرپت...

August 29, 2025 9:57 PM

views 12

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت کی جانب، بھارت کے سفر میں آج جاپان ایک شراکت دار ہے۔

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت کی جانب، بھارت کے سفر میں آج جاپان ایک شراکت دار ہے۔ وزیر اعظم مودی کے جاپان کے دو روزہ دورے پر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر اعظم Shigeru Ishiba نے ایک ساتھ تقریباً ڈھائی گھنٹے گزا...

August 29, 2025 9:55 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور جاپان نے اگلی دہائی کیلئے ایک خاکہ تیارکیا ہے جس میں سرمایہ کاری، اختراع، اقتصادی سکیورٹی، ٹیکنالوجی، عوام اور علاقائی تعاون اہم ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور جاپان نے اگلی دہائی کیلئے ایک خاکہ تیارکیا ہے جس میں سرمایہ کاری، اختراع، اقتصادی سکیورٹی، ٹیکنالوجی، عوام اور علاقائی تعاون اہم ہیں۔ انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دونوں ملکوں کے  اسٹارٹ اپ کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور درمیانی صنعتوں کے درمیان تعلقات کو بہتر...

August 29, 2025 9:53 PM

views 12

بھارت کی حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP مالی سال 2025-26 کے اپریل سے جون کی سہ ماہی میں سات اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھنے کا اندازہ ہے

بھارت کی حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP مالی سال 2025-26 کے اپریل سے جون کی سہ ماہی میں سات اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھنے کا اندازہ ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ……… VC Ayushi and Intekhab        اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ذریعے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے آج جاری کئے گئے GDP کے سہ ماہی...

August 29, 2025 2:57 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جاپانی ٹیکنالوجی اور بھارت کے ہنر کے امتزاج سے، صدی کے انقلاب کی قیادت کی جاسکتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جاپانی ٹیکنالوجی اور بھارتی صلاحیت کے امتزاج سے، اِس صدی کے تکنیکی انقلاب کی قیادت ہوسکتی ہے۔ ٹوکیو میں بھارت-جاپان اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جاپان، ٹیکنالوجی کا پاور ہاؤس ہے اور بھارت، صلاحیت کا پاور ہاؤس ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جاپان...

August 29, 2025 2:53 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں سرکاری شعبے کی کمپنیوں کو SCOPE امتیازی انعامات 2022-23 عطا کیے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں سرکاری شعبے کی کمپنیوں کو SCOPE امتیازی انعامات 2022-23 عطا کیے۔ صدر جمہوریہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری شعبے کا کاروبار، آزادی کے وقت سے ہی اقتصادی ترقی اور سماجی شمولیت کا ایک طاقتور طریقہئ کار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبے کا کاروبار،...

August 29, 2025 2:51 PM

views 25

بھارت کے چیف جسٹس B. R. گوئی نے آج، سپریم کورٹ کے دو نئے مقررہ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا

بھارت کے چیف جسٹس B. R. گوئی نے آج، سپریم کورٹ کے دو نئے مقررہ ججوں کو عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس آلوک اَرادھے اور جسٹس Vipul Manubhai پنچولی نے، سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لیا۔ اِس سے دو دن پہلے حکومت کی طرف سے اِن کے تقرر کی منظوری دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ میں اب 34 ججوں کی مقررہ تعداد مکمل ہوگئی ...

August 29, 2025 2:49 PM

views 12

لوک سبھا کے اسپیکر اوم بِرلا نے آج صبح بھونیشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی پارلیمانی کمیٹی کی 2 روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم بِرلا نے آج صبح بھونیشور میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی پارلیمانی کمیٹی کی 2 روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اِس کانفرنس میں راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش، مرکزی وزراء Jual Oram اور دھرمیندر پردھان، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، کمیٹی کے چیئرمین فگّن ...

August 29, 2025 2:46 PM

views 20

اتراکھنڈ میں رُودر پریاگ اور چمولی میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے

اتراکھنڈ کے بہت سے ضلعوں میں لگاتار موسلا دھار بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی میں رکاوٹ آگئی ہے۔ چمولی ضلعے کے موپاٹا گاؤں میں دو افراد کے لاپتہ ہونے اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ لوگ موسلا دھار بارش کے سبب ملبے میں دب گئے تھے۔ گایوں کے شیلٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہے اور 15-20 مویشی پھنس کر رہ گئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔