قومی

August 30, 2025 10:25 AM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو میں جاپان کے اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ سربراہ سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-جاپان خصوصی، اہم اور عالمی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے اُن کے ہم منصب Shigeru Ishiba نے 10 سال پر مبنی ایک جامع خاکے کا آغاز کیا، جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان حکمتِ عملی اور اقتصادی اور تکنیکی تعاون میں گہرائی پیدا کرنا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کل ٹوکیو میں سربراہ بات چیت کے بعد یہ  اعلان کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں و...

August 30, 2025 10:24 AM

views 32

بھارت کی GDP میں، مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 7 اعشاریہ 8 فیصد کی ترقی درج کی گئی ہے، جو پچھلی پانچ سہ ماہی کی مدّت میں سب سے زیادہ ہے۔

بھارت کی حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح نمو مالی سال 2025-26 کی، اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں 7 اعشاریہ 8 فیصد رہی، جو پچھلی 5 سہ ماہی کی مدّت میں سب سے اونچی شرح ہے۔ پچھلے مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں GDP میں 7 اعشاریہ 4 فیصد تک ترقی ہوئی تھی، جبکہ پچھلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں یہ ج...

August 30, 2025 10:23 AM

views 14

بھارت نے، احمد آباد میں 2030 کے کومن ویلتھ گیمز کی میزبانی کی دعوے داری داخل کی ہے۔

بھارت نے، 2030 کے دولتِ مشترکہ کھیل مقابلوں کی میزبانی کے لیے باقاعدہ طور پر تجویز پیش کی ہے، جو ملک میں دو دہائیوں کے بعد مختلف قسم کے کھیل مقابلے دوبارہ شروع کرانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ باقاعدہ دعوے داری   دولتِ مشترکہ کھیلوں کی فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر رونالڈ Rukare کو ایک وفد نے کل لندن میں پیش...

August 30, 2025 10:22 AM

views 11

شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہانِ مملکت کی کونسل کی 25 ویں میٹنگ کل چین کے شہر Tianjin میں   شروع ہوگی۔

شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہانِ مملکت کی کونسل کی 25 ویں میٹنگ کل چین کے شہر Tianjin میں   شروع ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اِس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، جس میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے بہت سے عالمی رہنماء بھی شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ 2025 کی اِس سربراہ کانفرنس کا، عالمی حکمرا...

August 30, 2025 10:15 AM

views 30

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق، بہار، راجستھان، گجرات، دلی، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور جنوبی بھارت کے حصوں میں  بھی آج موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان و نکوبار ...

August 30, 2025 10:05 AM

views 38

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گنیش اُتسَو تقریبات میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کل شام ممبئی پہنچ گئے ہیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گنیش اُتسَو تقریبات میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کل شام ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جناب شاہ آج ممبئی کے مشہور گنیش منڈلوں میں سے ایک، لال باگ چا راجہ، کے درشن کریں گے۔ اس دوران وہ ممبئی کے باندرا اور اندھیری علاقوں کے دیگر گنیش منڈلوں کا بھی دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں جناب شاہ...

August 29, 2025 10:10 PM

views 15

بھارتی بحری جہاز Tamal اور Surat سعودی عرب کے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تال میل اور دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے عہد کی عکاسی کرتا ہے

بھارتی بحری جہاز Tamal اور Surat سعودی عرب کے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ دورہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تال میل اور دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے تئیں بھارت کے عہد کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کی بحریہ کیلئے کام کے بہتر طور طریقوں کے تبادلے اور تعلقات کو مزید وسعت دینے کے...

August 29, 2025 10:07 PM

views 10

بایو فیچ انڈیا کا 17 واں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا، جو یکم ستمبر تک جاری رہے گا۔

بایو فیچ انڈیا کا 17 واں ایڈیشن کل سے شروع ہوگا، جو یکم ستمبر تک جاری رہے گا۔ یہ انعقاد گریٹر نوئیڈا کے انڈیا ایکسپو سینٹر اینڈ مارٹ میں ہوگا۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ اس انعقاد کے دوران شمال مشرقی خطے کی آرگینک ویلیو چین ڈیولپمنٹ مشن کے تحت شمال مشرقی خطے سے تعلق رکھنے والی 27...

August 29, 2025 10:04 PM

views 12

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے شہری افرادی قوت میں سابق فوجیوں کو بااختیار بنانے اور حمایت کے لئے ایک Job Fair کے انعقاد کے لئے Directorate General Resettlement  کو آج مبارکباد پیش کی ہے۔

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے شہری افرادی قوت میں سابق فوجیوں کو بااختیار بنانے اور حمایت کے لئے ایک Job Fair کے انعقاد کے لئے Directorate General Resettlement  کو آج مبارکباد پیش کی ہے۔ Job fair  سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا ہے کہ ملازمت کیلئے موقع فراہم کرنے سے سابق فوجی بھارت کی ت...

August 29, 2025 10:02 PM

views 13

    سرکار نے سابق فوجیوں کی شراکت داری صحت اسکیم ECHS کی سہولت کی توسیع کی منظوری دی ہے

       سرکار نے سابق فوجیوں کی شراکت داری صحت اسکیم ECHS کی سہولت کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ وزارت نے مسلح افواج کے وقار اور خوشحالی کے تئیں اپنے عہد کو دُہرانے کیلئے یہ اقدام کیا ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ سہولت اُن جوانوں کیلئے دستیاب ہے جنھیں ٹریننگ کی تکمیل سے پہلے ہی طبی طور پر خدمات سے باہر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔