August 30, 2025 9:51 PM
23
وزیر اعظم کَل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی کَل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 125 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair موبائل ایپ پر بھی نشر ...