قومی

August 31, 2025 9:44 PM

views 12

بھارت کی غیر منافع بخش تنظیم Foundation to Educate Girls Globally نے 2025 کا Ramon Magsaysay ایوارڈ جیتا ہے

بھارت کی غیر منافع بخش تنظیم، لڑکیوں کو عالمی سطح کی تعلیم فراہم کرنے کی بنیاد، جو کہ ایجوکیٹ گرلس کے نام سے مشہور ہے۔ Roman Magsaysay ایوارڈ کا نام دیا گیا ہے۔ آج اِس کا اعلان Roman Magsaysay فاؤنڈیشن کے ذریعے کیا گیا ہے۔ یہ تنظیم بھارت کے دیہی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ علاقوں میں لڑکیوں کی تعلی...

August 31, 2025 3:13 PM

views 34

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چین کے شہر Tianjin میں ’شنگھائی تعاون تنظیم‘ کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر چین کے صدر Xi Jinping کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چین کے شہر Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر، چین کے صدر Xi Jinping کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور چین کے 280 کروڑ عوام کے مفادات، دونوں ملکوں کے درمیان اشتراک سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے پوری بنی نوع انسان کی...

August 31, 2025 3:12 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کو ’ووکل فار لوکل‘ کے منتر کے ساتھ ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کے حصول کیلئے آتم نربھر بھارت کے راستے پر آگے بڑھنا ہوگا۔ آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں، وزیرِ اعظم نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں سودیشی کو اپنائیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کو ’ووکل فار لوکل‘ کے منتر، آتم نربھر بھارت کی راہ اور ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ آج آکاشوانی پر ”مَن کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ تہواروں کے دنوں میں لوگوں کو سودیشی کے بارے میں کبھی نہیں بھولنا...

August 31, 2025 9:53 AM

views 31

شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس چین کے شہر Tianjin میں آج شروع ہو رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور دوطرفہ میٹنگیں کریں گے۔

 شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سربراہانِ مملکت کونسل کا 25 واں اجلاس آج چین کے شہر Tianjin میں شروع ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے Tianjin پہنچ گئے ہیں۔ اس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں 20 سے زیادہ ملکوں کے اعلیٰ رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں۔...

August 31, 2025 9:52 AM

views 57

وزیر اعظم، آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 125 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر بھی ...

August 31, 2025 9:51 AM

views 26

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی دفاع کے شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے کی کوشش ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے لیے نہایت اہم ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ دفاع کے شعبے میں خود کفالت محض ایک متبادل نہیں، بلکہ ملک کی ترقی اور بقا کے لیے لازمی شرط ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا ماننا ہے کہ خود کفیل بھارت ہی ملک کی اسٹریٹجک   خود مختاری اور سا لمیت کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات کل نئی دلّی میں ایک ...

August 31, 2025 9:45 AM

views 14

اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔

اقتصادی ماہرین نے رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بھارت کی شرح ترقی میں زبردست اضافے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت تمام تر توقعات سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرِ اقتصادیات پروفیسر یشویر تیاگی نے کہا کہ بھارتی معیشت کی کارکردگی توقعات سے کہیں زیادہ بہتر رہی ہے، سات اعشاریہ آٹھ ف...

August 31, 2025 9:43 AM

views 7

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور انھوں نے ملک کی ترقی کو بڑھانے کا سہرا، پردھان منتری جن دھن یوجنا کو دیا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور انھوں نے ملک کی ترقی کو بڑھانے کا سہرا، پردھان منتری جن دھن یوجنا کو دیا۔ اُن کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب بھارت کی GDP رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں بڑھ کر 7 اعشاریہ 8 ...

August 30, 2025 9:54 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے چین کے دو روزہ دورے پر Tianjin پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت چین کے Tianjin پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کَل شروع ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی 25ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورے کی خبریں دینے والے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جناب مودی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ علاقائی سلامت...

August 30, 2025 9:52 PM

views 17

وزیر اعظم مودی نے یوکرین کے صدر Volodymyr زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ انھوں نے جنگ کے پُرامن حل کی خاطر بھارت کے واضح موقف کو دوہرایا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوکرین کے صدر اوولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران صدر زیلنسکی نے یوکرین سے متعلق حالیہ واقعات پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے صدر زیلنسکی کا شکریہ ادا کیا اور لڑائی کے پُرامن حل اور امن کی جلد سے جلد بحالی کی کوششوں کی حمایت کے سلس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔