قومی

September 2, 2025 2:46 PM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے 80 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے قائم مقام وزیر خارجہ Le Hoai Trung کو ویتنام کے 80 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا ہے کہ بھارت اور ویتنام کے درمیان کلیدی نوعیت کی ساجھے داری میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

September 2, 2025 2:44 PM

views 19

بھارتی فوج کا ایک دستہ، امریکہ کے اَلاسکا میں 21 ویں بھارت-امریکہ مشترکہ فوجی مشق ”Yudh Abhyas 2025“ میں حصہ لے گا

بھارتی فوج کا ایک دستہ، امریکہ کے اَلاسکا میں Fort Wainwright پہنچا ہے، جہاں وہ 21 ویں بھارت-امریکہ مشترکہ فوجی مشق ”Yudh Abhyas 2025“ میں حصہ لے گا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بات بتائی۔ 21 ویں بھارت-امریکہ مشترکہ فوجی مشق کَل شروع ہوئی ہے، جو اِس مہینے کی 14 ...

September 2, 2025 2:43 PM

views 21

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے پہلی بار ایئرانڈیا SATS ایئر پورٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ AISATS کو سیفٹی منظوری دی ہے

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے پہلی بار ایئرانڈیا SATS ایئر پورٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ AISATS کو سیفٹی منظوری دی ہے۔ اِس قدم سے بھارت، بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم ICAO کے رہنماء خطوط کے مطابق ایک جامع فریم ورک نافذ کرنے والا ایشیاء بحرالکاہل خطہ میں ملیشیا کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے۔...

September 2, 2025 2:38 PM

views 19

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں موسلادھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

موسمیات کے محکمے نے آج دلّی میں اوسط سے موسلادھار بارش کا Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ جمنا کی سطح بلند ہونے کے پیشِ نظر دلّی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ ٹریفک کیلئے لوہے کا پرانا پُل بند رہے گا۔ آج شام چار بجے تک یا اگلے نوٹس تک لوگوں کی آمد و رفت بھی بند رہے گی۔

September 2, 2025 2:35 PM

views 22

جموں و کشمیر میں Trikuta پہاڑی علاقے میں مسلسل خراب موسم کی وجہ سے شری ماتا ویشنو دیوی جی کی مقدس گپھا کے لیے یاترا آج لگاتار 8 ویں دن بھی معطل ہے

جموں و کشمیر میں Trikuta پہاڑی علاقے میں مسلسل خراب موسم کی وجہ سے شری ماتا ویشنو دیوی جی کی مقدس گپھا کے لیے یاترا آج لگاتار 8 ویں دن بھی معطل ہے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مسلسل بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے خطرے کی وجہ سے یاترا کے لیے راستہ غیر محفوظ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے ح...

September 2, 2025 10:24 AM

views 33

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش کے الگ الگ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، مغربی بنگال کے گنگا سے متصل علاقوں، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمال مشرقی ریاستوں کے ...

September 2, 2025 10:14 AM

views 22

قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔

  قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔ پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے کل ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے کے درمیان تین لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑا گیا۔ پرانے ریلوے پل کو بند کردیا گیا ہے اور اس...

September 2, 2025 9:59 AM

views 16

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے، وزیراعظم نریندر مودی کے چین دورے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی سطح پر بھارت کی سفارتی موجودگی کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے چین کے دورے کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی کہ یہ دورہ عالمی سطح پر بھارت کی سفارتی اور حکمت عملی پر مبنی موجودگی کو مستحکم کرنے کی سمت ایک نمایاں قدم ہے۔ وزیر دفاع نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعظم کا چین کا کامیاب دورہ اُن کی سفارتی صلاحیت اور ...

September 2, 2025 9:41 AM

views 34

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے ایئرانڈیا SATS کیلئے سیفٹی کی منظوری دی ہے، جوکہ بھارت میں گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشن کی پہلی کمپنی ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے پہلی بار ایئرانڈیا SATS ایئر پورٹ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ AISATS کو سیفٹی منظوری دی ہے۔ اس سے بھارت، ملیشیا کے بعد ایشیاء بحرالکاہل خطہ میں دوسرا ملک بن گیا ہے، جس نے بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم ICAO کی رہنمائی کے مطابق ایک جامع فریم ورک نافذ کیا ہے۔ DGCA...

September 2, 2025 9:39 AM

views 22

وزیراعظم آج صبح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بہار راجیہ  Jeevika Nidhiساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ کا آغاز کریں گے۔ اس پہل سے دیہی خواتین کے درمیان کاروباری ترقی کے مستحکم ہونے اور کمیونٹی کی قیادت میں چلنے والے کاروباری اداروں کی ترقی کو تیزی ملنے کی توقع ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم ادارے کے بینک اکاؤنٹ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔