September 2, 2025 10:14 AM | YAMUNA WATER LEVEL

printer

قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔

 

قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔ پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے کل ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے کے درمیان تین لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑا گیا۔ پرانے ریلوے پل کو بند کردیا گیا ہے اور اس کے نیچے رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔