قومی

September 3, 2025 9:52 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ اور وِدربھ میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، گجرات، جموں و کشمیر، لداخ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ اور وِدربھ میں کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور ہماچل پردیش میں شدید بار...

September 2, 2025 9:54 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیکر کہا ہے کہ بھارت ایک مضبوط سیمی کنڈکٹر ایکونظام قائم کررہاہےجو ملک کو خودکفیل اور عالمی سطح پر مسابقتی بنائے گا۔ انھوں نے نئی دلّی میں سیمی کون انڈیا 2025 کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا بھارت پر اعتماد کرتی ہے، بھارت پر یقین رکھتی ہے اور بھارت کے ساتھ سیمی کنڈکٹر سے متعلق مستقبل کی تشکیل کیلئے تیار ہے۔ جناب مودی آج نئی دلّی میں یشو بھومی میں سیمی کون انڈیا 2025 کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کر رہے تھے۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب بھار...

September 2, 2025 9:49 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ورچوئل وسیلے سے بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمٹیڈ کا آغاز کیا۔ جیوکیا ندھی کا مقصد جیویکا سے وابستہ کمیونٹی ممبروں کو کفایتی سود شرحوں پر funds کی آسان رسائی فراہم کرنا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ورچوئل وسیلے سے بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمٹیڈ کا آغاز کیا۔ جیوکیا ندھی کا مقصد جیویکا سے وابستہ کمیونٹی ممبروں کو کفایتی سود شرحوں پر funds کی آسان رسائی فراہم کرنا ہے۔ جیویکا کی سبھی اندراج شدہ کلسٹر سطح کی فیڈریشنوں کو اس سوسائٹی کی رکنیت حاصل ہوگی۔وز...

September 2, 2025 9:48 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت، تیزی سے ترقی کرنے والی دنیا کی بڑی معیشتوں میں سے ایک ہے اور بینکنگ صنعت، ملک کی ترقی کی داستان میں اہم رول ادا کرتی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت، تیزی سے ترقی کرنے والی دنیا کی بڑی معیشتوں میں سے ایک ہے اور بینکنگ صنعت، ملک کی ترقی کی داستان میں اہم رول ادا کرتی ہے۔ صدر جمہوریہ آج تمل ناڈو کے چنئی میں سٹی یونین بینک کے 120 ویں یومِ تاسیس تقریبات سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ متحرک معا...

September 2, 2025 9:45 PM

views 14

جی ایس ٹی کونسل کی 56ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اِس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کریں گی

جی ایس ٹی کونسل کی 56ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اِس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ امکان ہے کہ اِس میٹنگ میں بھارت کے آئندہ سلسلے کی GST اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں ٹیکس شرحوں میں نرمی اور تکمیل میں آسانی شامل ہے۔ گذشتہ مہینے یومِ آزادی ک...

September 2, 2025 9:43 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے قومی دن کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر وہاں کے کار گزار وزیر خارجہ Le Hoai Trung کو مبارکباد دی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ویتنام کے قومی دن کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر وہاں کے کار گزار وزیر خارجہ Le Hoai Trung کو مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے کہا کہ بھارت اور ویتنام کے درمیان کلیدی شراکت داری بتدریج مستحکم ہو رہی ہے۔

September 2, 2025 9:41 PM

views 11

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پائیداریت سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے معاملے میں بھارت، جی-20 ملکوں میں سب سے بہتر رہا ہے۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پائیداریت سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے معاملے میں بھارت، جی-20 ملکوں میں سب سے بہتر رہا ہے۔ نئی دلّی میں CII کے پائیداریت سے متعلق 20 ویں عالمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے آج کہا کہ Cop-21 کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں وزیر اعظم نریندر م...

September 2, 2025 9:40 PM

views 13

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے کم سے کم امدادی قیمت اسکیم کے تحت کسانوں سے کپاس کی خرید کو بلا روکاوٹ و آسان بنانے کیلئے کپاس کسان ایپ کا آغاز کیا

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے کم سے کم امدادی قیمت اسکیم کے تحت کسانوں سے کپاس کی خرید کو بلا روکاوٹ و آسان بنانے کیلئے کپاس کسان ایپ کا آغاز کیا۔ یہ App کپاس کی خریداری کے عمل میں مزید شفافیت اور تیزی لانے کیلئے خود کا اندراج، Slot bookingاور رقم کی ادائیگی کی tracking کی سہولت فراہم کر...

September 2, 2025 2:48 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں یشو بھومی میں سیمی کون انڈیا 2025 کا افتتاح کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں، جب بھارت کی سب سے چھوٹی Chip بھی دنیا میں سب سے بڑی تبدیلی لائے گی۔ وزیرِ اعظم نے نئی اصلاحات کا بھی اعلان کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پوری دنیا بھارت پر بھروسہ کرتی ہے اور بھارت کے ساتھ سیمی کنڈکٹر بنانے کے سلسلے میں مستقبل پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ آج نئی دلّی کے Yashobhoomi میں Semicon India 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب بھارت کی چھوٹی سی Chip دنیا میں بڑی تب...

September 2, 2025 2:47 PM

views 15

جمہوریہ سنگا پور کے وزیر اعظم Lawrence Wong آج شام بھارت کے تین روزہ دورے پر پہنچے گے

جمہوریہ سنگا پور کے وزیر اعظم Lawrence Wong آج شام بھارت کے تین روزہ دورے پر پہنچے گے۔ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔ دونوں رہنماء جمعرات کو باہمی امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران سنگا پور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی بات چیت کریں گے۔ وزارت خارجہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔