قومی

September 3, 2025 2:52 PM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں آپریشن بلیک فاریسٹ کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے پر آج نئی دلّی میں سی آر پی ایف،چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی اور کوبرا اہلکاروں کی عزت افزائی کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں آپریشن بلیک فاریسٹ کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے پر آج نئی دلّی میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس CRPF، چھتیس گڑھ پولیس، ضلع ریزرو گارڈ DRG اور کوبرا اہلکاروں کی عزت افزائی کی۔ سکیورٹی فورسز نے نکسلیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کی گئی اِس کارروائی میں 31 بدنام نکسلیوں...

September 3, 2025 3:02 PM

views 21

مرکزی وزارت صحت نئی دوائیں اور Clinical Trials کے قوانین 2019 میں ترمیم کرے گی

مرکزی وزارت صحت ٹیسٹ لائسنس حاصل کرنے اور Bioavailability اور Bioequivalence سے متعلق درخواست داخل کرنے کے عمل کو آسان کرنے کے لیے نئی دوائیں اور Clinical Trials کے قوانین 2019 میں ترمیم کرے گی۔ دوا سازی اور Clinical ریسرچ کے شعبوں میں تجارت کرنے کو آسان بنانے کے لیے اور ضابطوں میں نرمی کرنے کے لیے ...

September 3, 2025 2:42 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَرم پوجا کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کے لیے خوشحالی اور امن کی دُعا کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَرم پوجا کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کے لیے خوشحالی اور امن کی دُعا کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ یہ تہوار بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کی پہچان ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تہوار قدرت محفوظ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔

September 3, 2025 10:13 AM

views 22

GSTکونسل کی 56 ویں میٹنگ آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ میٹنگ کے دوران بھارت کی اگلی نسل کی GST اصلاحات پر پیشرفت کا امکان ہے۔

GST کونسل کی 56 ویں میٹنگ آج سے نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ میٹنگ کے دوران بھارت کی اگلی نسل کی GST اصلاحات پر پیشرفت کا امکان ہے، جن میں ٹیکس شرحوں کو حقیقی شکل دینا اور تکمیل کو آسان بنانا شامل ہے۔ اس سال یومِ آزادی کی اپنی تقریر کے دو...

September 3, 2025 10:12 AM

views 35

وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔

زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارتِ داخلہ نے امیگریشن اور غیر ملکی شہریوں کے استثنیٰ سے متعلق آرڈر 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کے تحت کچھ مخصوص زمروں کے افراد Carriers کو مجاز پاسپورٹ، سفری دستاویزات...

September 3, 2025 10:11 AM

views 28

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong، تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کل شام نئی دلّی پہنچے۔ جناب Wong، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کل دوطرفہ بات چیت کا پروگرام ہے۔ اس دوران سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ وزی...

September 3, 2025 10:10 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سیمی کون انڈیا  2025 میں CEOs کی گول میز میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سیمی کون انڈیا  2025 میں CEOs کی گول میز میں شرکت کریں گے۔ CEO گول میز، صنعتی رہنماؤں کو یکجا کرے گی، تاکہ وہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر ایکو نظام اور اُس کی نمو اور ترقی پر تبادلہئ خیال کر سکیں۔ گول میز میٹنگ کے دوران جناب مودی دنیا بھر کے CEOs سے تبادلہئ خیال کریں گ...

September 3, 2025 10:09 AM

views 16

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong سے ملاقات کی۔

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری، فِن ٹیک، مہارت کے فروغ، پائیداریت، صحت دیکھ بھال اور کنیکٹی وِٹی جیسے اہم شعبوں میں جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی...

September 3, 2025 10:01 AM

views 14

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2070 تک بھارت کو کاربن اخراج سے پاک ملک بنانے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2070 تک بھارت کو کاربن اخراج سے پاک ملک بنانے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ پائیداریت سے متعلق 20 وِیں عالمی چوٹی کانفرنس سے کل نئی دلّی میں خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ، مست...

September 3, 2025 9:59 AM

views 23

انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نئی دلّی کے الیکٹورل رجسٹریشن افسر نے پوَن کھیڑا سے 8 ستمبر کی صبح 11 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ جناب پوَن کھیڑا کو جنگ پورا اور نئی دلّی، دونوں اسمبلی حلقوں میں ووٹر کے طو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔