قومی

September 4, 2025 10:14 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے GST میں نئے سلسلے کی اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اِس سے عام آدمی، کسانوں، MSME اداروں، متوسط طبقے، خواتین اور نوجوانوں کو فائدہ ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ایس ٹی میں نئے سلسلے کی اصلاحات کا خیر مقدم کیا ہے، جن کا اعلان وزیر خزانہ    نرملا سیتا رمن نے کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ سرکار نے GST کی شرحیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے عام آدمی، کسانوں، MSME اداروں، متوسط طبقے، خواتین اور نوجوانوں کو فائدہ ...

September 4, 2025 10:11 AM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے GST شرحوں میں کٹوتی کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے، جس سے غریبوں،    متوسط طبقے، کسانوں، MSME اداروں، خواتین اور نوجوانوں کو بڑی راحت ملے گی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے GST شرحوں میں کٹوتی کو ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے، جس سے غریبوں،    متوسط طبقے، کسانوں، MSME اداروں، خواتین اور نوجوانوں کو بڑی راحت ملے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب   امت شاہ نے کہا کہ عام شہریوں پر بوجھ کم کرکے نظام کو سہل بناکر اِن اصلاحات سے نہ صرف رہن سہن میں سہ...

September 4, 2025 10:10 AM

views 12

صنعتی اداروں نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا  خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے سے کاروبار کرنے میں آسانی فراہم ہوگی۔

صنعتی اداروں نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا  خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے سے کاروبار کرنے میں آسانی فراہم ہوگی۔ کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری CII نے کہا ہے کہ 5 فیصد اور 18 فیصد کی 2 ٹیکس شرحوں سے ریفنڈس اور MSMEs کے کام کاج میں سہولت فراہم ہوگی۔ CII نے زندگی بیمہ اور صحت بیم...

September 4, 2025 10:09 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سنگاپور کے اپنے ہم منصب Lawrence Wong کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اور کثیر رخی اشتراک کا جائزہ لیا جائے گا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملنے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جناب Wong کے ہمراہ کابی...

September 4, 2025 10:08 AM

views 14

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّاپورنا دیوی نے نئی دلّی کے وِگیان بھون میں آنگن واڑی مراکز اور اسکولوں کو ایک ہی جگہ قائم کرنے کے لیے رہنما خطوط جاری کیے۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر انّاپورنا دیوی نے نئی دلّی کے وِگیان بھون میں آنگن واڑی مراکز اور اسکولوں کو ایک ہی جگہ قائم کرنے کے لیے رہنما خطوط جاری کیے۔ اس موقع پر جناب پردھان نے کہا کہ اس اقدام سے ہر ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال کو یقینی بنایا جا...

September 4, 2025 9:36 AM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جرمنی کے وزیر خارجہ Johann Wadephul سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور جرمنی اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درخشاں جمہوریتوں اور معروف معیشتوں کے طور پر دونوں ممالک تجارت، ٹیکنالوجی، اختراع،...

September 4, 2025 9:31 AM

views 14

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ GST اصلاحات صرف شرحوں کو معقول بنانے کے لیے نہیں، بلکہ اِن کا مقصد ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور رہن سہن میں سہولت پیدا کرنا بھی ہے

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ GST اصلاحات صرف شرحوں کو معقول بنانے کے لیے نہیں، بلکہ اِن کا مقصد ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور رہن سہن میں سہولت پیدا کرنا بھی ہے تاکہ کاروباری ادارے مل کر آسانی کے ساتھ کام کر سکیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ سرکار نے لاگت پر عائد ...

September 3, 2025 10:36 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا- 2025 کے دوسرے دن، سیمی کنڈکٹر شعبے کے ماہرین کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے یشوبھومی میں Semicon India-2025 کے دوسرے دن، سیمی کنڈکٹر شعبے کے ماہرین کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم نمائش دیکھنے بھی گئے اور سیمی کنڈکٹر سے وابستہ مختلف اشیاء اور پروجیکٹوں کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو بھی موج...

September 3, 2025 10:32 PM

views 8

سنگاپور کے وزیراعظم نے آج نئی دلّی میں راج گھاٹ جاکر بابائے قوم مہاتماگاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

سنگاپور کے وزیراعظم Lawrence Wong نے آج  نئی دلّی میں راج گھاٹ جاکر بابائے قوم مہاتماگاندھی کو   خراج عقیدت پیش کیا۔ وہ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے تین دن کے دورے کیلئے کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔ دونوں رہنما کَل دو طرفہ بات چیت کریں گے۔×

September 3, 2025 10:29 PM

views 11

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرما پوجا کے موقع پر شہریوں، خاص طور سے قبائلی برادری کے کنبے کے افراد کو مبارکباد دی ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرما پوجا کے موقع پر شہریوں، خاص طور سے قبائلی برادری کے کنبے کے افراد کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ یہ تہوار بھائی اور بہن کے درمیان اٹوٹ رشتے کی علامت ہے۔ وزیرِ اعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ پوِتر موقع ہر کسی کیلئے مسرت، خوشحالی اور اچھی صح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔