قومی

September 3, 2025 10:24 PM

views 29

ملک کا شمال مغربی حصہ موسلادھار بارش سے متاثر ہے۔ جموں و کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے

پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع ...

September 3, 2025 10:22 PM

views 23

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے۔ بارش سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع رودر پریاگ، باگیشور، ٹہری اور چمولی میں بنیادی سہولیات کی بحالی کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ متعدد سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ بارش کے سبب ریاست کو ...

September 3, 2025 10:21 PM

views 9

حقوقِ انسانی کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکریٹری کو 17 افراد کی موت ہوجانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں

حقوقِ انسانی کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکریٹری کو ریاست کے پالگھر ضلع میں ایک عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں 17 افراد کی موت ہوجانے کے معاملے میں نوٹس جاری کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس پر از خود کارروائی کرتے ہوئے کمیشن نے دو ہفتے کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ کمیشن نے م...

September 3, 2025 10:08 PM

views 22

مرکزی کابینہ نے ملک میں اہم معدنیات کی ری سائیکلنگ کو فروغ دینے کیلئے ایک ہزار 500 کروڑ روپے کی ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی ہے

آج وزیرِ اعظم نریندر مودی کی زیرِ صدارت مرکزی کابینہ نے دوسرے ذرائع سے اہم معدنیات کو علیحدہ کرنے اور اُن کی پیداوار کیلئے ملک میں Recycling کی صلاحیت قائم کرنے کی خاطر ایک ہزار 500 کروڑ روپے کی ترغیباتی اسکیم کو منظوری دی ہے۔ یہ اسکیم اہم معدنیات سے متعلق قومی مشن کا حصہ ہے، جس کا مقصد گھریلو سطح پ...

September 3, 2025 10:06 PM

views 12

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور جرمنی کے اُن کے ہم منصب یوہان ویوڈفل نے معیشت، آب و ہوا کی تبدیلی، دفاع اور ٹیکنالوجی میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہئ خیال کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان Wadephul نے آج نئی دلّی میں بھارت-جرمنی تعاون اور یوروپی یونین کے ساتھ تعلقات پر ایک نتیجہ خیز تبادلہئ خیال کیا۔ دونوں ملکوں نے سیاسی تعاون، سیکیورٹی، دفاع، ماحولیات، مستقبل کی ٹیکنالوجیز اور عوام سے عوام کے رابطے پر نظریات کا تبادلہ کیا۔ جر...

September 3, 2025 10:04 PM

views 14

نئی دلّی میں جی ایس ٹی کونسل کی 56 ویں میٹنگ کا آغاز ہوا ہے، جس میں ٹیکس شرحوں میں نرمی اور تکمیل میں آسانی سمیت آئندہ سلسلے کی اصلاحات پر تبادلہئ خیال کیا گیا

جی ایس  ٹی کونسل کی 56 ویں میٹنگ نئی دلّی میں ہورہی ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کررہی ہیں۔ امید ہے کہ کونسل نئے سلسلے کی GST اصلاحات پر تبادلہ خیال کرے گی۔ اِن میں ٹیکس شرحوں کو معقول بنانا اور عمل درآمد میں سہولت پیدا کرنا ہے۔ اس میٹنگ میں محکمہئ خزانہ کے وزیر مملکت...

September 3, 2025 2:58 PM

views 23

جی ایس ٹی کونسل کی 56 ویں میٹنگ قومی راجدھانی میں ہورہی ہے۔ دو روزہ میٹنگ میں ٹیکس شرحوں کو معقول بنائے جانے سمیت نئے سلسلے کی اصلاحات پر توجہ مرکوز کی جائے گی

GST کونسل کی 56 ویں میٹنگ نئی دلّی میں ہورہی ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اس دو روزہ میٹنگ کی صدارت کررہی ہیں۔ امید ہے کہ کونسل نئے سلسلے کی GST اصلاحات پر تبادلہ خیال کرے گی۔ اِن میں ٹیکس شرحوں کو معقول بنانا اور عمل درآمد میں سہولت پیدا کرنا ہے۔ اس میٹنگ میں محکمہئ خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چ...

September 3, 2025 2:57 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں Semicon India-2025 کے دوسرے دن ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے یشوبھومی میں Semicon India-2025 کے دوسرے دن، سیمی کنڈکٹر شعبے کے ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نمائش دیکھنے بھی گئے اور سیمی کنڈکٹر سے وابستہ مختلف اشیاء اور پروجیکٹوں کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو بھی موجود تھ...

September 3, 2025 2:55 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جرمنی کے وزیر خارجہ Johann David Wadephul کے ساتھ آج نئی دلّی میں بات چیت کر رہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جرمنی کے وزیر خارجہ Johann David Wadephul کے ساتھ آج نئی دلّی میں بات چیت کر رہے ہیں۔ جناب Wadephul بھارت کے 2 روزہ دورے پر ہیں اور وہ بینگلورو کا دورہ کرنے کے بعد کَل رات قومی راجدھانی پہنچے ہیں۔ اپنے افتتاحی کلمات میں ڈاکٹر جے شنکر نے یوروپی یونین کے ساتھ بھارت کے راب...

September 3, 2025 2:53 PM

views 13

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کل شام نئی دلّی پہنچے

سنگاپور کے وزیر اعظم Lawrence Wong کل شام نئی دلّی پہنچے۔ جناب Wong، وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے اُن کا ہوائے اڈے پر استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کل دوطرفہ بات چیت کا پروگرام ہے۔ اس دوران سنگاپور کے وزیر اعظم، صدر جمہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔