September 4, 2025 9:49 PM
32
جی ایس ٹی کونسل نے متفقہ طور پر روز مرّہ کے استعمال کی بہت ہی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، جس سے بہت سی اشیاء اور خدمات سستی ہو جائیں گی
جی ایس ٹی کونسل نے متفقہ طور پر روز مرّہ کے استعمال کی بہت ہی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، جس سے بہت سی اشیاء اور خدمات سستی ہو جائیں گی۔ کونسل نے بالواسطہ ٹیکس نظام کو 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو مرحلوں میں تقسیم کرکے مزید آسان بنا دیا ہے، جبکہ پہلے یہ نظام 5 فیصد، 12 فیصد، 18 فیصد اور 28 فیصد کے...