قومی

September 5, 2025 10:05 AM

views 34

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج عید میلادالنبی کے موقع پر سبھی لوگوں، خاص طور پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اتحاد اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ یہ تہوار سبھی کو اُن کی تعلیمات پر عمل کرنے...

September 5, 2025 10:03 AM

views 17

پنجاب میں، شدید سیلاب سے ایک ہزار 900 سے زیادہ گاؤں متاثر ہوئے ہیں اور چار لاکھ ایکڑ سے زیادہ زرعی آراضی پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں۔

پنجاب میں، شدید سیلاب سے ایک ہزار 900 سے زیادہ گاؤں متاثر ہوئے ہیں اور چار لاکھ ایکڑ سے زیادہ زرعی آراضی پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں۔ ریاست میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ اِدھر مرکزی وزیر زراعت شِوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا اور یقین دلایا کہ مرک...

September 5, 2025 10:01 AM

views 38

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطّے میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطّے میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے راجستھان، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، سوراشٹر، کَچھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال سمیت...

September 5, 2025 9:53 AM

views 19

بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔

بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ سرکاری دورے کے تحت کل بہار کے بودھ گیا میں پوَتر مہا بودھی مندر کا دورہ کیا۔ بھوٹان کے وزیر اعظم نے یونیسکو کے عالمی ورثے والے مقام مہابودھی مندر میں پوجا ارچنا کی۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اپنے 4 روزہ دورے کے دوران وہ نئی دلّی پہنچنے سے پہلے گیا ا...

September 4, 2025 10:12 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ایوارڈ سے نوازے گئے ٹیچروں سے بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ GST دو اعشاریہ صفر ملک کیلئے تعاون اور ترقی کا ایک ڈبل ڈوز ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے GST میں اگلی نسل کی اصلاحات کی ہیں۔ آج شام دلّی میں قومی ایوارڈ جیتنے والے اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ GST دو اعشاریہ صفر، ملک کو تعاون اور ترقی فراہم کرنے کا ایک ڈبل ڈوز ہے اور اب GST بہت آسان ہوگیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مت...

September 4, 2025 10:10 PM

views 18

وزیر اعظم مودی نے یوروپی کونسل اور یوروپی کمیشن کے صدور سے ٹیلی فون پر مشترکہ بات چیت کی۔ انھوں نے بھارت یوروپی یونین FTA کے جلد از جلد تکمیل تک پہنچنے اور بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یورپ اقتصادی راہداری پر عمل آوری کے اپنے عزم کی توثیق کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوروپی کونسل کے صدر Antonio Costa اور یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Vonder Leyen سے مشترکہ طور پر فون پر بات کی۔ اس بات چیت کے دوران دونوں لیڈروں نے عالمی معاملات سے مشترکہ طور پر نمٹنے، استحکام کو فروغ دینے اور باہمی خوشحالی کیلئے ضابطوں پر مبنی ایک نظام کو آگے بڑھانے کے ...

September 4, 2025 10:09 PM

views 18

بھارت اور سنگاپور نے ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور بغیر کپتان کے چلنے والے پانی کے جہازوں میں دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید بڑھانے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور سنگاپور نے ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت، آٹومیشن اور بغیر کپتان کے چلنے والے پانی کے جہازوں میں دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں نے سمندری سرحد کی سلامتی اور آبدوزوں کو محفوظ طور پر باہر نکالنے کے شعبے میں تع...

September 4, 2025 9:57 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج یومِ اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج یومِ اساتذہ کے موقع پر ملک بھر کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ اساتذہ ہمارے ملک کے مستقبل کے معماروں اور سماج کو روشنی دکھا رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اِس بات کا ذکر کیا ہے بھارت کو ترقی یافتہ ملک بننے کا ہدف حاصل کرنا ہے، اس لئے ذمے ...

September 4, 2025 9:55 PM

views 19

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے دلّی، ممبئی اور احمدآباد میں رعایتی قیمت 24 روپئے فی کلو کے حساب سے پیاز فروخت کرنے والی موبائل وینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

خوراک اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج دلّی، ممبئی اور احمد آباد میں 24 روپے فی کلو گرام کی رعایتی قیمت پر پیاز فروخت کرنے والی گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس موقع پر جناب جوشی نے زور دے کر کہا کہ حکومت، کسانوں اور صارفین کی فلاح کیلئے پُرعزم ہیں۔ کھانے کی اشیاء کی قیمتوں م...

September 4, 2025 9:52 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے میلاد النبی کے موقع پر بالعموم سبھی کو اور بالخصوص مسلمانوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے میلاد النبی کے موقع پر بالعموم سبھی کو اور بالخصوص مسلمانوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ میلاد النبی سے ایک دن قبل اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ یہ دن پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ صدر مرمو نے اِس بات کا ذکر کیا کہ حضرت محمد صلی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔