قومی

September 5, 2025 3:11 PM

views 28

میگھالیہ کے وزیراعلیٰ نے مرکزی وزیر داخلہ پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے متعلق سرحد پار سے غیر قانونی نقل مکانی اور دراندازی کو روکنے کیلئے ریاست میں اِنرلائن پرمٹ کے نفاذ کو تیز کریں

میگھالیہ کے وزیراعلیٰ کونراڈ کے سنگما نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش سے متعلق سرحد پار سے غیر قانونی نقل مکانی اور دراندازی کو روکنے کیلئے ریاست میں اِنرلائن پرمٹ کے نفاذ کو تیز کریں۔ وزیراعلیٰ سنگما نے کَل نئی دلّی میں جناب شاہ سے ملاقات کی۔ اپنی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ...

September 5, 2025 3:09 PM

views 20

بھارت نے یوکرین تنازعہ کو حل کرنے کی جانب پیشرفت کی حمایت کی ہے

بھارت نے، یوکرین میں جاری تنازعہ کو حل کرنے کی جانب حالیہ پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اُس نے جنگ کے نتائج پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے، تنازعہ کو مذکرات اور سفارتی انداز میں حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اِن نتائج میں ایندھن کی قیمتیں بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندہ پی ہریش، اقوام ...

September 5, 2025 3:04 PM

views 38

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش عید میلادالنبی اور اونم کا تہوار منایا جارہا ہے

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد محفلوں اور سیرتِ پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور تعلیمات کو اُجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر ...

September 5, 2025 3:03 PM

views 40

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقعے پر ملک کے شہریوں خاص طور سے کیرالہ کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقعے پر ملک کے شہریوں خاص طور سے کیرالہ کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ اونم کیرالہ کے مالا مال ثقافتی ورثے اور روایت کی ایک منفرد مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اونم ملک کے کسانوں کے تئیں تشکر کے اظہار کا بھی ا...

September 5, 2025 10:27 AM

views 28

وزیراعظم نے GST شرحوں کو معقول بنانے کو آزاد بھارت کی سب سے بڑی اصلاحات قرار دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سامان اور خدمات ٹیکس GST کی شرحوں کو معقول بنانا، آزادی کے بعد سے کی گئی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ کئی اشیا پر ٹیکس کم کیے جانے نیز بریڈ اور زندگی بچانے والی دواؤں سمیت اہم اشیا پر اِسے بالکل ختم کیے جانے سے متوسط طبقے کے لوگوں کی جیب میں مزید رقم آ...

September 5, 2025 10:26 AM

views 37

آج پورے ملک میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں قومی ٹیچرس ایوارڈس عطا کریں گی۔

آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ماہرِ تعلیم اور سابق صدر ڈاکٹر Sarvepalli Radhakrishnan کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے وِگیان بھون میں اساتذہ کو قومی ایوارڈ عطا کریں گی۔ اِن سرکردہ سالانہ ایوارڈز کے تحت اُن غیر معمولی اساتذہ کی لگن ا...

September 5, 2025 10:22 AM

views 34

GST کونسل نے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیا پر ٹیکس زمروں کو معقول بنایا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے نئے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ متعلقہGST  کونسل نے عام آدمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بدھ کے روز شرحوں کو معقول بنائے جانے کی منظوری دے دی۔ اِس طرح زیادہ مؤثر اور شہریوں کے لیے سازگار معیشت کے وزیراعظم کے نظریے کو حقیقت کی ش...

September 5, 2025 10:14 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے قومی ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ گفتگو کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ سودیشی اور ووکل فور لوکل کو بڑھاوا دیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام طور پر ٹیچر اپنے طلبا کو ہوم ورک دیتے ہیں لیکن یہاں وہ ٹیچرس کو ایک ہوم ورک دینا چاہتے ہیں۔ اور وہ کہ وہ سودیشی اشیا کو بڑھاوا دینے کی خاطر اپنے طلبا کے ہمراہ مہم کی کمان سنبھالیں اور ”میک اِن انڈیا“ اور ”ووکل فار لوکل“ کو تقویت پہنچائیں۔ قومی ایوارڈ حاصل کرنے و...

September 5, 2025 10:12 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یومِ اساتذہ کے موقعے پر ٹیچروں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یومِ اساتذہ کے موقعے پر ٹیچروں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا ہے کہ بچوں کی ذہن سازی کے تئیں اساتذہ کی لگن اور عزم، ایک زیادہ مضبوط اور زیادہ روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔×

September 5, 2025 10:08 AM

views 53

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یومِ ولادت عید میلاد النبی ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد محفلوں اور سیرتِ پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور تعلیمات کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔