قومی

September 6, 2025 10:18 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا۔ مزید مستعد اور شہریوں کے لیے سہولت آمیز معیشت تشکیل دینے کا وزیر اعظم کا ویژن اِس ماہ کی 3 تاریخ کو GST کونسل نے شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دے کر پورا کیا، جس میں عام آدمی پ...

September 6, 2025 9:53 AM

views 15

ماریشس کے وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام 9 ستمبر سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر آئیں گے۔

ماریشس کے وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام 9 ستمبر سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر آئیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم رام غلام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم، نریندر مودی کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکتداری کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے تبادلہئ خیال کریں گے۔ ڈاکٹر رام غلام ممبئی، واران...

September 5, 2025 9:46 PM

views 21

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئے GST نظام کی تعریف کی ہے اور کہا کہ نئے GST نظام سے لوگوں کی قوتِ خرید میں اضافہ ہوگا اور اِس سے سرمایہ اخراجات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ نئے GST نظام سے شہریوں کی کھپت کی قوت میں بہتری آئے گی اور اِس سے سرمایہ اخراجات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ایک پرائیویٹ نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اب 99 فیصد ساز و سامان اور خدمات، صفر، پانچ یا 18 فیصد ٹیکس کے زمرے میں ہیں۔ انہو...

September 5, 2025 9:45 PM

views 17

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے مرکز کی جانب سے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے مکمل مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ نقصانات کی تفصیلی رپورٹ، وزیر اعظم کو سونپی جائے گی

زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ وہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی ایک تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ صورتحال انتہائی نازک ہے لیکن مرکزی حکومت، پنجاب کو اِس صورتحال سے نکالنے کیلئے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑے گی۔ جناب چوہان ...

September 5, 2025 9:42 PM

views 11

ماریسش کے وزیر اعظم نوین چندر رام غلام، اِس مہینے کی9 سے16 تاریخ تک بھارت کا دورہ کریں گے

ماریشس کے وزیر اعظم نوین چندرا رام غلام اِس مہینے کی 9 سے 16 تاریخ تک بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ یہ جناب رام غلام کا اُن کی موجودہ مدت کے دوران، پہلا بیرونِ ملک باہمی دورہ ہوگا۔ Truth سوشل پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حالیہ پوسٹ سے متعلق میڈیا کے ای...

September 5, 2025 9:40 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں بھوٹان کے وزیر اعظم Tshering Tobgay سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں بھوٹان کے وزیر اعظم Tshering Tobgay سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹرجئے شنکر نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور دیرینہ شراکت داری مسلسل مستحکم ہو رہی ہے۔ انھوں نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا اُن کی قیادت اور رہنمائی کیلئے شکر...

September 5, 2025 3:16 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین کی قیادت والی ترقی کو فروغ دینے کے، موثر ترین طریقے میں، لڑکیوں کی تعلیم کو سب سے زیادہ ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے نئی دلّی میں اساتذہ کے قومی انعامات 2025 عطا کیے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بیٹیوں کو بہتر سے بہتر تعلیم فراہم کرنا، خواتین کی قیادت والی ترقی کو فروغ دینے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ آج نئی دلّی میں قومی اساتذہ انعامات-2025 پیش کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے زور دے کر کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کو سب سے زیادہ ترجیح دی جانی ...

September 5, 2025 3:15 PM

views 13

اشیاء اور خدمات ٹیکس میں مرکز کی طرف سے اعلان شدہ کمی کا، ملک میں سماج کے مختلف شعبوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا جارہا ہے

مرکزی حکومت کی طرف سے حال ہی میں اعلان شدہ اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کی شرحوں میں کمی کرکے راحت دیے جانے کے قدم کی، سماج کے مختلف شعبوں کی طرف سے ستائش کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں گھریلو خواتین سے ے کر طلباء اور کسانوں تک لوگ اِس قدم کی تعریف کررہے ہیں کہ یہ قدم روزمرہ کی زندگی کے مالی بوجھ میں کمی کرن...

September 5, 2025 3:13 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے دور کی GST اصلاحات کردینے کا اعلان کیا تھا۔ مزید مستعد اور شہریوں کے لیے سہولت آمیز معیشت تشکیل دینے کا وزیر اعظم کا ویژن اِس ماہ کی 3 تاریخ کو GST کونسل نے شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دے کر پورا کیا، جس میں عام آدمی پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔